تک بندیاں

  1. نبیل

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    سالگرہ کی تقریبات نے ابھی تک رنگ نہیں پکڑا ہے۔ چلیں ایک پرانا آئٹم شروع کرتے ہیں۔ سب تک بندوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ محفلین کے متعلق تک بندی کریں/اشعار لکھیں۔ باقاعدہ شاعر بھی اس کھیل میں بخوشی شامل ہو سکتے ہیں۔ :) سب سے پہلے برادرم محمد عدنان اکبری نقیبی کے لیے: محفل پہ تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں...
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    السلام علیکم، محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کا پہلا سلسلہ ہم ہی شروع کیے دیتے ہیں۔ تک بندوں کے مشاعرے میں باقاعدہ شاعر بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ :) کرنا یہی ہے کہ آپ نے فورم کے ارکان سے متعلق شعر لکھنے/ تک بندی کرنی ہے۔ سب سے پہلے برادرم محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔ تابش کہ ترا سخن ہے تریاق تریہا زنباق...
  3. عاطف ملک

    پیروڈی:عمر گزرے گی امتحان میں کیا (برائے اصلاح)

    یہ تک بندیاں گو اصلاح کےقابل نہیں ہیں،لیکن پھر بھی اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔مناسب سمجھیں تو اپنی رائے سے نوازیں :-) (جون ایلیا کی روح سے معذرت) "عمر گزرے کی امتحان میں کیا" ساری تنخواہ لگے گی "لان" میں کیا خوب کپڑے سجائے بیٹھا ہے زہر بھی ہے تری دکان میں کیا پہلے ابا...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    اس لڑی میں شعر ، قافیہ ، عروض اور ان سے متعلقہ مختلف باتیں اور معلوماتی مواد فراہم کیے گئے ہیں ، مختلف لڑیوں کے اقتباسات میں میرے سامنے بہت سی مفید باتیں آئیں تو سوچا ان سب کو ایک لڑی میں پرو دیا جائے۔ اس لڑی میں پروئے گئے تمام موتیوں کی فہرست: مثنوی کے اوزان مثنوی کا منظوم تعارف قوافی اساتذۂ...
  5. نبیل

    پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

    السلام علیکم، گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں۔ میں اس سلسلے کا آغاز ذیل کے شعر سے کرتا ہوں: آپ چاہے جو بھی کاروبار کریں روحانی بابا کا بس اعتبار کریں
  6. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    کاش طوفاں میں سفینے کو اتارا ہوتا آج قدموں میں ہمارے بھی کنارہ ہوتا کسی گمراہ مسافر کے ہی کام آ جاتا ماہِ تاباں نہ سہی بھور کا تارا ہوتا آج کس منھ سے میں امیدِ شفاعت رکھوں اسمِ وحدت جو کبھی لب سے گزارا ہوتا رہگزر زیست کی لمبی سہی دشوار سہی سہل ہو جاتی اگر تیرا سہارا ہوتا کپکپاتی ہوئی شمع نے...
Top