وجہ تسمیہ
عشقہ ایک جڑی بوٹی ہے، وہ جس درخت پہ چڑھتی ہے اسے خشک کر دیتی ہے۔
اسی مماثلت کے پیش نظر اس کیفیت کو بھی عشق کا نام دیا گیا۔ کیونکہ یہ مرض بھی جس کو ہوتا ہے اسے خشک کر دیتا ہے۔
طب کی رو سے عشق مالیخولیا کی ایک قسم ہے۔ جس میں انسان ہمیشہ کسی محبوب اور پسندیدہ شئے کا تصور ہر وقت باندھے...