کتاب

  1. حسنین چوہدری

    ادبی اشاعتی ادارے کا نام تجویز کیجئے ، آپکی آراء درکار ہیں۔

    سلام ایک ادبی اشاعتی ادارے کے نام کے سلسلے میں آپ احباب کی تجاویز اور آراء درکار ہیں۔ نام غیر روایتی مگر بامعنی ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں اردو کتابیں شائع کرنے والے چند اداروں کے نام کی فہرست دے رہا ہوں تاکہ احبا ب کو اپنی رائے دینے میں آسانی ہوسکے۔ مثلا سنگ میل فیروز سنز شہرزاد قوسین القا...
  2. عبدالقدیر 786

    کیا کسی کو معلوم ہے کہ ای بُک کِس طرح بنا سکتے ہیں اور کِس طرح سے سیل کیا جاتا ہے ؟

    کیا کسی کو معلوم ہے کہ ای بُک کِس طرح سے بنا سکتے ہیں اور اِس کو بنا کر کِس طرح سے آن لائن سیل کیا جاتا ہے ؟ تفصیلی معلومات ہو تو یہاںشئیر کریں ۔
  3. TalhaSaleemSyed

    ضرورت برائے کتاب "مترادفات" احسان دانش

    السلام علیکم ! میں کچھ دنوں سے مترادفات کے موضوع پر کتب تلاش کر رہا ہوں ۔ احسان دانش کی کتاب نظر سے گزری لیکن اُس کا پی ڈی ایف نا مل سکا ۔ اگر کسی دوست کے پاس ہو تو مہربانی فرمائے ۔ اور اگر کوئی اور کتاب بھی تجویز کرنا چاہے تو بھی کر دے ۔ شکریہ
  4. محمداحمد

    نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج

    لائبریری کو سب سے زیادہ تاخیر سے کتاب واپس کرنے کا ریکارڈ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے پاس ہے الینوائے: کتابیں پڑھنے کے شوقین کتب لوٹانے میں نہایت سست واقع ہوتے ہیں۔ کتاب سے محبت چیز ہی ایسی ہے جس میں مبتلا افراد کو کتابیں واپس کرنا پہاڑ جیسا معلوم ہوتا ہے اور کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے...
  5. محمد تابش صدیقی

    غزلیاتِ نظر ٭ مجموعۂ کلام ٭ نظر لکھنوی

    الحمد للہ۔ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام غزلیات پر مشتمل مجموعۂ کلام "غزلیاتِ نظر" کی ای بک تیار ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ یوں الحمد للہ دادا مرحوم کا...
  6. محمد تابش صدیقی

    لمحاتِ نظر ٭ نظمیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    الحمد للہ۔ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام نظموں پر مشتمل مجموعۂ کلام "لمحاتِ نظر" کی ای بک تیار ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ چونکہ زیادہ تر نظمیں ذاتی زندگی...
  7. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    سڈنی: آسٹریلیا کے ایک نامعلوم قاری نے 25 سال پہلے سڈنی کی ویوری کاؤنسل لائبریری سے ایک کتاب جاری کروائی تھی جو اس نے چند روز پہلے ہی ایک معذرتی نوٹ کے ساتھ واپس لوٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے ویوری کاؤنسل لائبریری کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی جس میں کسی نامعلوم لائبریری ممبر کے لکھے...
  8. محمداحمد

    نماز میں خشوع ! کیوں اور کیسے؟ (مفید کتاب برائے مطالعہ)

    السلام علیکم، ہم میں سے اکثر لوگ نماز میں وسوسوں کا شکار رہتے ہیں اور ہمارا نماز میں دھیان نہیں لگتا۔ طرح طرح کے خیالات آتے ہیں اور بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آتی ہیں۔ کبھی کبھی ہم یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ ہم نے کتنی رکعت پڑھی ہیں اور کتنی پڑھنی باقی ہیں۔ یعنی نماز میں جو حاضری ہوتی ہے وہ غیر...
  9. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ اکثر افراد کتاب یا فلم کے اختتام سے متعلق بہت حساس ہوتے ہیں اور وہ اس بات کو ہرگز پسند نہیں کرتے کہ انہیں کتاب مکمل ہونے سے قبل ہی اختتام معلوم ہو جائے۔ کتاب کا انجام معلوم ہونے پر کئی افراد کو غصہ تو ضرور آتا ہے لیکن ایسا کرنے پر...
  10. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    عموماً لوگ اپنے دوست احباب کو کوئی کتاب پڑھنے کے لیے تو کہتے ہیں لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اس کے بارے میں ایسا تعارف کرائیں کہ سامنے والا اس کتاب کو پڑھنے پر مجبور ہوجائے۔ دوسرا یہ کہ اکثر ہمیں کتابوں کی فہرست بھی پڑھنے کو ملتی ہے یا کسی سے اس کا نام سننے کو ملتا ہے لیکن اس کتاب میں کیا ہے، یہ...
  11. ناچیز فقیر

    مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کلام فارسی درکار ہے۔ (الفاظ ٹیکسٹ)

    یوٹیوب پر ایک قوالی سنی ہے جس کے الفاظ درست طریقے سے سمجھ نہیں پایا۔ اگر یہ غزل کسی بھائی کے پاس ہو یا اس کو سن کر اس کے الفاظ یہاں لکھ دیں تو بے حد نوازش ہو گی۔ کلام فارسی زبان میں ہے اور حضرت مولانا جامیؒ سے منسوب ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات

    آج فیس بک پر کسی نے یہ کتاب شئر کی ہے. ابھی پڑھنے کا موقع نہیں ملا. مگر سوچا کہ یہاں پر کافی لوگوں کی دلچسپی اس حوالے سے ہے. لہٰذا شئر کر رہا ہوں. اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات از ڈاکٹر خواجہ اکرام ڈاؤنلوڈ ربط
  13. محمد تابش صدیقی

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    الحمد للہ! آج سے تقریباً تین ماہ پہلے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی (نظرؔ لکھنوی) کے مطبوعہ نعتیہ کلام "لمعاتِ نظر" کو برقیانے کا فیصلہ کیا۔ اور الحمد للہ تین ماہ سے کم کے مختصر عرصہ میں یہ کام پایۂ تکمیل تک پہنچ گیا ہے۔ یہ سراسر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ مجھ گنہگار سے اتنا بابرکت کام...
  14. ارسلان زیدی

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    السلام علیکم۔۔۔اس محفل کا خاموش قاری تو کئی عرصے سے ہوں خصوصاََ جمیل فونٹ کے حوالے سے اکثر اس محفل کا دورہ ہوا۔۔لیکن پہلے مراسلے کے لئے جس وقت کا انتظار تھا وہ وقت اب آیا ہے۔ اردو زبان میں ابھی تک ای کتب پر کوئی خاص کام نہیں کیا گیا۔ لوگ پی۔ڈی۔ایف کتابیں اسکین کر کر کے ای-ریڈنگ کی افادیت کا...
  15. محمد تابش صدیقی

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    سب سے پہلے یہ کہ اگر زمرہ درست نہیں ہے تو معذرت۔ میری خواہش ہے کہ دادا مرحوم کا نعتیہ مجموعۂ کلام "لمعاتِ نظر" (جس کی اشاعت 2005ء میں ہوئی) کو برقیانے کے بعد ای بک بناؤں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کتاب کی اشاعت کی تفصیلات مطبوعہ والی ہی رکھنی ہوں گی، یا اسے نئی اشاعت کہا جا سکے گا؟ دوسرا سوال یہ ہے...
  16. حاتم راجپوت

    تحقیقی رپورٹ : ’جب ہم پڑھتے ہیں تو ہرچیز بدل جاتی ہے‘

    کسی پُرلطف کتاب میں کھو جانے کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی اچھی کتاب میں غرق ہوجانے سے لوگ ایک دوسرے کی صلاحیت سے خود کو جوڑتے ہیں اور ان کی احساس ہم آہنگی میں اضافہ ہوتا ہے۔دا ریڈینگ ایجنسی کی تحقیق کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے بچوں اور بالغوں دونوں میں خوشی کے...
  17. نور-

    کتاب چھپوانے کے لیے رہنمائی درکار ہے

    مجھے دومختلف موضو عات پر کتب چھپوانی ہیں ۔ اپنے پاس رف کام تقریباً مکمل کر لیا ہے معلوم یہ کرنا ہے کہ پبلشر کے پاس کتاب پرنٹ کی صورت لے جاؤں یا یو ایس بی کی صورت میں اور کس فارمیٹ میں ھو ؟؟ میں اس فورم میں شاید پہلی یا دوسری بار تحریر کر رہا ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی ھوئی ھو یا اس طرح کے سوال...
  18. ساقی۔

    پسندیدہ اقتباسات

    آپ کوئی کتاب پڑھ رہے ہوں اور کوئی پیرا گراف دل کو چھو جائے تو شیئر کرنا مت بھولیئے سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔ بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا...
  19. ل

    منحوس آدمی

    سبحان اللہ پورا رسالہ پڑھنے کے لئے ربط یہ ہے http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_1434.2.8
  20. محمد اسلم

    کتاب کی تلاش،،،، کوشش کریں

    عزیز قارئین! برسوں پہلے ایک کتاب نظروں سے گزری تھی،،، نفسیات کے موضوع پر تھی،،(غالباً فلسفہ بھی رہا ہو)۔مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس کتاب کا نا تو نام یاد رہ پایا اور نا ہی مصنف کا۔اصل میں شاید وہ شعوری پختگی کا دور نہیں تھا(گو کہ آج بھی نہیں ہے!) اس لئے اس قدر اہمیت نہیں تھی،،مگر برسوں بعد کچھ ذہن...
Top