کتاب پر تبصرہ

  1. دائم جی

    تبصرہ کتب میرے چند تبصرے

    چند ادبی کتب پر میرے تبصرے، یہ تبصرے جزوی فکریات پر بھی ہیں اور بعض مکمل کتاب پر، ہر دو طرح کے تبصرے چونکہ علمی نوعیت کے ہیں، اس واسطے یہاں ان کو پیش کر رہا ہوں۔ یہ تبصرے طالب علمانہ ضرور ہیں لیکن بہت محنت سے لکھے گئے ہیں۔ احباب خصوصی توجہ سے نوازیے۔ جزاک اللہ
  2. محمداحمد

    2020 کی بہترین کتاب

    اس سال آپ نے جو کتابیں پڑھیں ہیں ، اُن میں سے سب سے بہترین کتاب کون سی لگی؟ کیوں لگی؟ زیادہ سے زیادہ آپ دو کتابیں بتا سکتے ہیں۔ تاکہ یہاں صرف بہترین کتابوں کا ہی ذکر ممکن ہو۔
  3. محمداحمد

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    انگریز کہا کرتے ہیں کہ کبھی بھی سرورق دیکھ کر کتاب کا اندازہ نہ لگایا جائے۔ تاہم اگر انگریزوں کی بات من و عن مان لی جائے تو پھر پوری پوری کتابیں پڑھنا پڑیں گی ۔ سو ہم پاکستانی جو "شارٹ کٹ" کے بہت شوقین ہیں اور پوری پوری کتابیں پڑھنے کو اپنے لئے باعثِ ننگ سمجھتے ہیں انگریزوں کی کھلی مخالفت...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب ذوقِ نعت، از : مولانا حسن رضا بریلوی کااجمالی تعارف

    ذوقِ نعت، از : مولانا حسن رضا بریلوی کااجمالی تعارف تحریر: محمد ثاقب رضا قادری مرکزا لاولیاء لاہور، پاکستان پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیں مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا ’حسن رضا بریلوی‘ جہانِ شعروسخن کا ایک مشہور اور دنیائے علم واَدب کا ایک مظلوم نام ہے۔ یہ نام...
  5. خاورچودھری

    '' کاکول پریڈ'' (خاورچودھری)

    غالب نے کہا تھا سو پشت سے ہے پیشۂ آبا سپہ گری کچھ شاعری ذریعہ ٔعزت نہیں مجھے مرحوم نے ٹھیک ہی فرمایا ہوگا' لیکن آج لوگ انھیں اُن کے شاعر ہونے کی وجہ سے ہی یادکرتے ہیں نہ کہ اُن کے آباکی سپہ گری کے باعث۔ مجھ سمیت ہزاروں لوگوں کے دلوں میں غالب کا نقش اُن کے اشعار کی وجہ سے جاگتا ہے۔غالباً...
Top