قیوم نظامی۔۔۔ نوائے وقت
جب کسی سماج میں مایوسی اور بے حسی عروج پر ہو اس میں شرمانے کی حس بھی ختم ہوجاتی ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور ان کے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے ایسے ڈیفالٹرز بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی تشویشناک بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ذمے دار ہیں۔ دستاویزی ثبوتوں کے مطابق...