ڈاکٹر برہان احمد فاروقی اپنی کتاب منہاج القرآن میں عروج و زوال کے درجات بیان کرتے ہیں
ملاحظہ کیجیے:
زوال کے درجات
عروج کے درجات
حاکم کا اقتدار
مقصد کا شعور
تناقص کی ابتدا
مشکلات
خدا سے دُوری
رُجوع الی اللہ
مزعومہ مفاد
ضبط و انقیاد
گمراہی
اخلاقِ صالحہ
نشاط کاری
ایثار
اخلاقِ...
*جنرل راحیل شریف سے ڈاکٹرطاھرالقادری کی ملاقات تبدیلی نظام کے لئے تھی جبکہ عمران خان کی ملاقات تبدیلی نظام نہیں تبدیلی اقتدار کے لئے تھی*
جسکا مزہ آج قوم اور مقتدر ادارے دونوں چکھ رہے ہیں
( *معروف دانشور پروفیسر ڈاکٹرسید محمد ہارون بخاری صاحب نے آخر اس ملاقات سے پردہ اٹھا دیا*)
2014 کے دھرنے میں...
کتاب نور محمدی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) خلقت سے ولادت تک۔۔۔
ڈاکٹر محمد طاہر القادری
اس رسالہ میں حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خلقت مبارکہ سے ولادت مطہرہ تک کا ذکر نہایت مختصر طریق پر کر دیا گیا ہے تاکہ اہل ایمان و محبت اس کو ہر وقت تنہائی میں اور مجالس میں بالخصوص محافل میلاد میں سہولت اور...
دنیا کے مختلف ممالک میں اختیارات اور وسائل کی ڈی سنٹرلائزیشن کی چند مثالیں بطور نمونہ
ترکی:
٭ اِس وقت ہماری آبادی بیس کروڑہے جب کہ ترکی کی آبادی سات کروڑ ساٹھ لاکھ ہے، یعنی ہم سے لگ بھگ تیسرے حصے سے کچھ زیادہ ہے۔ ترکی نے اپنا پورا نظام اور حکومتی و انتظامی ڈھانچہ ڈی سنٹرلائز کر دیا ہے اور تمام...
2017 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر موجود سیاسی جماعتوں کے فیس بک صفحات (لائکس کی تعداد کے لحاظ سے) ملاحظہ کیجیے
عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف
طاہر القادری 34 لاکھ لائکس (3,417,203) پاکستان عوامی تحریک
پرویز مشرف 21 لاکھ لائکس (2,100,340) آل...
کانفرنس میں امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، آسٹریلیا، انڈونیشیا، ملائشیاء سے معاشی ماہرین شرکت کرینگے
اعزاز کی بات ہے کانفرنس کی میزبانی منہاج یونیورسٹی لاہور کر رہی ہے : ڈاکٹر حسین محی الدین
لاہور (27 دسمبر 2017) منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام پہلی عالمی اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس 3 اور...
ایک بھائی پاناما میں گیا دوسرا ماڈل ٹاؤن قتل عام کیس میں گھر جائیگا: ڈاکٹر طاہرالقادری
انصاف کیلئے پوری جماعت ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہے یہ جو لائحہ عمل دینگے ساتھ کھڑے ہونگے: عمران خان
فوج کو مداخلت کی ضرورت ہے نہ اس کا مطالبہ کرینگے، قاتلوں کا مقابلہ عوامی طاقت سے ہوگا: سربراہ عوامی تحریک
45...
پچھلے تین دنوں سے مسلم لیگ ن کے حامی اور ہمدردایک منظم مہم کے تحت دو باتیں زور شور سے کہہ رہے ہیں۔ایک یہ کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ مبہم اور غیر واضح ہے ، دوسرا یہ کہ اس میں ایسا کچھ نہیں، جومسلم لیگ ن کے خلاف جائے۔ باقاعدہ لائن لے کر ہر جگہ یہ لکھا اور کہا جا رہا ہے۔ اخبارات، ٹی وی چینلز، سوشل...
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن پہنچ گئے۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج سے معاہدہ پر اسلام آباد اور لوگوں کا امن بحال ہوا جس پر پاک فوج مبارکباد کی مستحق ہے۔ حکومت اپنی بدنیتی اور خیانت کی وجہ سے اس معاملے کو...
اے چارہ گرِ شوق کوئی ایسی دوا دے
جو دل سے ہر اِک غیر کی چاہت کو بھلا دے
بس دیکھ لیا دنیا کے رشتوں کا تماشہ
مخلوق سے امید کے سب دیپ بجھا دے
پاکیزہ تمنائیں بھی لاتی ہیں اداسی
ھرذوقِ طلب شوقِ تمنا ہی مٹا دے
کیوں نیک گمانوں کے سہارے پہ جئیے ہیں
ان سارے فریبوں کو سرابوں کو ہٹا دے
دیکھے یا...
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور اسکے 19 کروڑ عوام کو خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے
یہ بھی دعا ہے کہ اللہ رب العزت پاکستان کو ایماندار، باصلاحیت اور دردمند قیادت نصیب فرمائے جو اس ملک اور قوم کو...
سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے جمعہ کو پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار آصف احمد علی نے کہا کہ جمہوریت چند خاندانوں کی لونڈی بن کر رہ گئی ہے ۔ان کا...
آئین کی رُو سے معیارِ قیادت
آئین کہتا ہے کہ ممبر پارلیمنٹ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اچھے کردار کا حامل شخص ہو جس کی شہرت قانون شکنی کی نہ ہو۔ وہ دانا، قابل، نیک سیرت، ایماندار اور امانت دار ہو، کرپٹ اور عیاش نہ ہو۔ یہ آئین کا آرٹیکل 62 اس کی سیکشن 1 کلاز f کو پڑھ رہا ہوں
He is sagacious, righteous...
اسلام آباد ڈیکلریشن2013 میں مندرجہ ذیل آئینی و قانونی مواد کا ذکر کیا گیا ہے۔
عوامی نمائندگی ایکٹ 1976
آئین پاکستان آرٹیکل 62 ،63 اور 218
آئینی پٹیشن نمبر 87 سن 2011 سپریم کورٹ آف پاکستان
سپریم کورٹ کا 8 جون 2012 کا فیصلہ
سیاسی فہم کو وسیع کرنے کے لیے یہ مواد اردو میں پڑھنے کے لیے اس ربط...