طاہرہ صفی

  1. کاشفی

    بہاروں کو خزاں ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے - طاہرہ صفی

    غزل ( طاہرہ صفی) بہاروں کو خزاں ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے یقیں کو بھی گماں ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے اگر اس کی عنایت ہو، جو ہو اس کا کرم شامل تو ذرے کو جہاں ہونے میں‌کتنی دیر لگتی ہے ہوائیں رُخ بدل لیں تو بچیں گے آشیانے بھی کہ منظر کو دھواں ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے جہاں نیت بدل...
  2. کاشفی

    گزر گئی شب ہجراں اگر تو کیا ہوگا - طاہرہ صفی

    غزل ( طاہرہ صفی) گزر گئی شب ہجراں اگر تو کیا ہوگا جو کھل گیا یہ فریب نظر تو کیا ہوگا درِقفس تو کھلا ہے مگر یہ ڈر ہے مجھے بکھر گئے کہیں‌سب بال و پر تو کیا ہوگا وہ قتل کرتا ہے اور یہ تو سوچتا ہی نہیں نکل کے آگئے سب نوحہ گر تو کیا ہوگا صنم تراشا ہے میں نے اندھیری آنکھوں سے پلٹ کے...
Top