طارق سعید

  1. عبدالرزاق قادری

    مبارکباد بڑے بھائی طارق سعید کو شادی کی پہلی سالگرہ مبارک 7 اکتوبر 2011 تا 2012

    بڑے بھائی طارق سعید محفل کے رکن تو نہیں ہیں۔ ان کے پاس کمپیوٹر بھی نہیں۔ ایک بار میں نے فےس بک پر ایک اکاؤنٹ بنا کر دیا تھا، موبائل سے کبھی کبھی پیغام لکھ دیتے ہیں۔ بہرحال 7 اکتوبر 2011 کو ان کا کاح ہوا تھا نکاح کی تصاویر یہ خود ہیں۔ پیچھے میرا چھوٹا بھائی شاہد علی طارق سعید اور...
Top