میرے گھر میں کام کرنے والی بہت ہی محترم ماسی کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں۔دِل غم سے بوجھل ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ جنت میں اُن کے درجات بلند کرے۔ قبر کا اور جہنم کا عذاب ، ہر طرح کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے۔ اُن کی قبر کو کشادہ،ہوادار اور روشن کرے۔ اور قبر میں جنت کی...