روسی وفاق کی جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں 'بین التمدنی مکالمے سے مکالمے کے تمدن کی جانب' کے نعرے کا ساتھ منعقد ہونے والے گیارہویں قازان بین الاقوامی مسلم فلم جشنوارے کا ایک پُراحتشام تقریب کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے۔
مجلسِ مفتیانِ روس کی کوششوں سے سالِ ۲۰۰۵ء سے شروع ہونے والے اس جشنوارے...