کتب

  1. جاسمن

    ادبی محافل بارے خبریں

  2. فاتح

    کتب خانے آرکائیو ڈاٹ آرگ پر میری اپلوڈ کردہ کتب

    آرکائیو ڈاٹ آرگ پر میرے اکاؤنٹ کا ربط: Internet Archive:فاتح کتب کی فہرست جو میں نے اپلوڈ کیں: نوائے سروش (دیوانِ غالب مع شرح) ۔ غلام رسول مہر انداز گفتگو کیا ہے ۔ شمس الرحمن فاروقی شعر، غیر شعر اور نثر ۔ از شمس الرحمن فاروقی عروض آہنگ و بیان ۔ شمس الرحمن فاروقی
  3. محمداحمد

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    انگریز کہا کرتے ہیں کہ کبھی بھی سرورق دیکھ کر کتاب کا اندازہ نہ لگایا جائے۔ تاہم اگر انگریزوں کی بات من و عن مان لی جائے تو پھر پوری پوری کتابیں پڑھنا پڑیں گی ۔ سو ہم پاکستانی جو "شارٹ کٹ" کے بہت شوقین ہیں اور پوری پوری کتابیں پڑھنے کو اپنے لئے باعثِ ننگ سمجھتے ہیں انگریزوں کی کھلی مخالفت...
  4. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    عموماً لوگ اپنے دوست احباب کو کوئی کتاب پڑھنے کے لیے تو کہتے ہیں لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اس کے بارے میں ایسا تعارف کرائیں کہ سامنے والا اس کتاب کو پڑھنے پر مجبور ہوجائے۔ دوسرا یہ کہ اکثر ہمیں کتابوں کی فہرست بھی پڑھنے کو ملتی ہے یا کسی سے اس کا نام سننے کو ملتا ہے لیکن اس کتاب میں کیا ہے، یہ...
  5. راحیل فاروق

    زار از راحیلؔ فاروق

    اردو شاعری کی ایک کتاب جس پر شاعر کو نہ فخر ہے نہ شرمندگی۔ شرمندگی اس لیے نہیں کہ مصنف نے اس کتاب میں شاید ایک بھی جھوٹ نہیں بولا اور فخر یوں نہیں کہ یہ سچائیاں کسی کے کام کی ثابت نہ ہو سکیں۔ زار کی تقریباً تمام غزلیات شاعر کے اس دورِ حیات سے یادگار ہیں جس پر قنوطیت، کلبیت اور لامذہبیت کے...
  6. عمر احمد بنگش

    اردو تراجم - الف) اول المسلمین | ب) اول المسلمین کے بعد

    صلہ عمر (عمر بنگش کا بلاگ) پر حال ہی میں ایک پراجیکٹ کامیابی سے تکمیل تک پہنچا ہے۔ یہ برطانوی نژاد امریکی مصنف لیزلی ہیزلٹن کی مندرجہ ذیل تصانیف، The First Muslim: Story of Muhammad After the Prophet: Epic Story of Shia-Sunni Split in Islam کے اردو تراجم ہیں جو الف) اول المسلمین: محمدؐ کی...
  7. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    کل مؤرخہ 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان تھا۔میں بچپن سے ہی اخباروں میں اس کے حوالے سے آرٹیکل پڑھتا آرہا ہوں جو کہ ہر دفعہ لفظوں کی ہیر پھیر کے علاوہ وہی ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے چند کتابوں کے نام درکار ہیں جو کسی فوجی آفیسر،صحافی یا تجزیہ نگار نے لکھی ہوں خصوصاً 1965 کی جنگ کے متعلق اور آزاد کشمیر کے...
  8. عمران القادری

    فہرست کتب ،، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب

    قرآنیات (17) کوڈ نام کتاب قيمت BQ-0001 عرفان القرآن 400 BA-0025 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ الفاتحہ، جزو اول) 530 BA-0026 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ البقرہ) 220 BA-0027 حکمت استعاذہ 25 BA-0028 تسمیۃ القرآن 100 BA-0029 معارف الکوثر 60 BA-0030 فلسفہ تسمیہ 25 BA-0031 معارف اسم اللہ 35...
  9. محمد وارث

    توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی - صفحات 26 تا 50

    توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی (صفحات 26 تا 50)
  10. محمد وارث

    آپ بیتی - خواجہ حسن نظامی

    آپ بیتی از خواجہ حسن نظامی ۔
  11. محمد وارث

    جمیل الدین عالی کی نئی کتاب

    کل ایک ٹی وی چینل پر ایک خبر سننے کا موقع ملا کہ جمیل الدین عالی صاحب کی ایک نئی کتاب شائع ہوئی جس کا عنوان اور موضوع 'انسان' ہے۔ یہ ایک طویل مکالماتی نظم ہے جو کہ تقریباً سات ہزار آٹھ سو مصرعوں پر مشتمل ہے۔ عالی صاحب کے بقول اس نظم کا ڈول انہوں نے 1950 میں ڈالا تھا اور یہ نظم تا حال نا مکمل...
  12. محمد وارث

    طلسم ہوشربا - صفحہ 81 تا 100

    طلسم ہوشربا - صفحہ 81 تا 100 عمرو نے دل میں سوچا کہ اسکے پاس پوشاک عمدہ اور زیور مرصع ہے، دوسرے یہ کہ اس جگہ کی ناظمہ ہے، مکان بھی اسکا آراستہ ہے۔ وہاں چلنا خالی از منفعت نہیں، کچھ نہ کچھ مل رہے گا۔ یہ سمجھ کر چلنے پر راضی ہوا۔ مخمور نے ہر چند چاہا کہ بحیلہ و حوالہ جانے سے محفوظ رہوں مگر...
  13. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم، میں نے یہ تھریڈ اس مقصد کے لیے شروع کیا ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں...
  14. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری ۔ مولانا حالی صفحہ 104 سے 170

    مقدمہ شعر و شاعری ۔ مولانا حالی (صفحہ 104 سے 170) غزل، قصیدہ اور مثنوی پانچویں، اصنافِ سخن میں سے تین ضروری صنفیں جن کا ہماری شاعری میں زیادہ رواج ہے یعنی غزل، قصیدہ اور مثنوی انکے متعلق چند مشورے دیئے جاتے ہیں۔ سب سے اول ہم غزل کا ذکر کرتے ہیں اور ایک خاص مناسبت کی وجہ سے رباعی اور قطعہ...
  15. محمد وارث

    واردات - منشی پریم چند

    واردات منشی پریم چند (اشاعتِ اولیں 1937ء) ۔
  16. محمد وارث

    آتش پارے ۔ منٹو

    آتش پارے (سعادت حسن منٹو) ۔
  17. محمد وارث

    سیاہ حاشیے ۔ منٹو

    سیاہ حاشیے سعادت حسن منٹو ۔
  18. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    شامِ شہرِ یاراں (فرمایشیں) مرثیۂ امام رات آئی ہے شبّیر پہ یلغارِ بلا ہے ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے مُشفِق ہے تو اک دل کے دھڑکنے کی صدا ہے تنہائی کی، غربت کی، پریشانی کی شب ہے یہ خانۂ شبّیر کی ویرانی کی شب ہے دشمن کی سپہ خواب میں‌ مدہوش...
  19. محمد وارث

    باغ و بہار ۔ مقدمہ میر امن دہلوی

    عرضی میر امن دلی والے کی جو مدرسے کے مختار صاحبوں کے حضور میں دی گئی۔ صاحبان والا شان نجیبوں کے قدر دانوں کو خدا سلامت رکھے۔ اس بے وطن نے حکم اشتہار کا سن کر چار درویش کے قصے کو ہزار جد و کد سے اردوئے معلا کی زبان میں باغ و بہار بنایا۔ فضلِ الٰہی سے سب صاحبوں کے سیر کرنے کے باعث سر سبز...
  20. محمد وارث

    باغ و بہار ۔ مقدمہ ڈاکٹر جان گلکرسٹ

    باغ و بہار مقدمہ (ڈاکٹر جان گلکرسٹ) یہ قصہ اردو میں ترجمہ ہونے سے پہلے فارسی زبان میں قصہء چہار درویش کے نام سے ایک زمانے میں مقبولِ خاص و عام رہا ہے۔ اسکی تصنیف کا سبب یہ ہے کہ ایک دفعہ امیر خسرو کے پیر و مرشد حضرت نظام الدین اولیاء کی طبیعت ناساز ہوئی، تب ان کا دل بہلانے کیلیے امیر...
Top