طب مشرقی

  1. hakimkhalid

    دنیا دوبارہ جڑی بوٹیوں کے فطری اور بے ضرر علاج کی طرف متوجہ ہور ہی ہے

    تحریر: حکیم قاضی ایم اے خالد دنیا کی 86فیصد اور پاکستان کی76فیصد آبادی ہر بل (یونانی ) ادویات استعمال کرتی ہے طب یونانی کی صنعت دواسازی کو فروغ دیکر پاکستان کروڑوں ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے طب یونانی جسے طب ِمشرقی اور طبِ اسلامی بھی کہا جاتاہے' کے تحت جڑی بوٹیوں سے علاج کی افادیت...
Top