السلام علیکم
کیا علم بھی مٹ جاتا ہے کتب خانوں کے مٹ جانے سے ۔ ؟
1۔ 503ھ میں طرابلس (لیبیا)پر عیسائیوں نے قبضہ کیا تو وہاں کے کتب خانوں کو جلا دیا۔
2۔ 656ھ میں ہلاکو خان نے بغدادتاراج کرنے کے بعد وہاں کے عظیم الشان کتب خانوں کو دریائے دجلہ میں پھینکوا دیا دریائے دجلہ میں غرق کی جانے...