تبصرے

  1. جاسمن

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اردو محفل میں عام طور پر شعر و شاعری سے متعلق اچھی خاصی سرگرمی پائی جاتی ہے اور شائقینِ شعر و ادب اکثر و بیشتر متعلقہ زمروں میں فعال نظر آتے ہیں۔ ایک طرف شاعر حضرات وقتاً فوقتاً شائقینِ سخن کو اپنے کلام سے نوازتے رہتے ہیں تو دوسری طرف متعدد نو آموز شعرا اصلاحِ سخن کے زمرے میں اساتذہ کے مشوروں...
  2. نیرنگ خیال

    کہانی کی کہانی از قلم نیرنگ خیال

    چونکہ یہ کوئی باقاعدہ تحریر نہیں ہے۔ اس لیے اس سے مایوس ہوا جا سکتا ہے۔ فلک شیر بھائی کے ایک کیفیت نامے پر میرا تبصرہ ہمارے روز مرہ میں جو کچھ بھی ہوتا ہے جو کچھ بھی چلتا ہے، اس میں بقاء صرف کہانی کی ہے۔ وہ واقعات، وہ حادثے، وہ قصے جو کہانیوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں زندہ رہتے ہیں۔ باقی سب پر...
  3. ملک عدنان احمد

    مراسلے میں تصویر شامل کرنا

    میں نے کوشش کی کہ مراسلے یا تبصرے میں تصویر کو شامل کیا جائے۔ لیکن محفل کا ایڈیٹر تصویر کا ربط مانگتا ہے۔ اب اگر ایک تصویر میرے کمپیوٹر میں ہے، اس کا کوئی ربط کیسے داخل کیا جا سکتا ہے۔۔ یا اس کے علاوہ کوئی طریقہ آپکے علم میں ہو تو بتائیے
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال Object Oriented Programming

    یہ دھاگہ Object Oriented Programming پر تبصرے کے لئے ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    اس دھاگے میں شعرائے کرام کے ان اشعار اور نظموں کو پوسٹ کیا جائے گا جن میں انھوں نے کسی شاعر کی شان میں اظہارِ خیال کیا ہو۔
  6. سید تراب کاظمی

    تبادلہ خیال For Loop پر تبصرے

    السلام علیکم ! test.cpp or test.py???
  7. الف عین

    درد کی حد سے پرے۔۔۔ اختر الایمان، تبصرے اور تجاویز

    بہت دن لائبریری میں کچھ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اختر الایمان میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں لیکن ویب پر ان کا کلام کہیں نہیں۔ اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں۔ پسندیدہ کلام میں بھی کر سکتا ہوں، لیکن وہاں الگ الگ دھاگوں کی جگہ میں نے یہی بہتر سمجھا ہے کہ لائبریری میں پوسٹ کرنا شروع کر دوں۔ اس کے متن کا ماخذ...
  8. نبیل

    ایک نئی عربی اردو فورم کا آغاز - راسخ کشمیری

    مجھے راسخ کشمیری کی جانب سے ایک ذاتی پیغام موصول ہوا تھا جس میں انہوں نے اپنی عربی اردو فورم کے بارے میں بتایا ہے۔ اسے میں ذیل میں پیش کر رہا ہوں۔
  9. ابوشامل

    اردو بلاگز ۔۔۔ اخبار کی زینت بن گئے

    گزشتہ روز میرے ایک قریبی عزیز نے بتایا کہ روزنامہ جسارت کراچی کے سنڈے میگزین (اشاعت 30 نومبر2008ء) میں ایک مضمون شایع ہوا تھا جس میں "اردو بلاگز پر جاری مباحث" کو موضوع بنایا گیا۔ فوراً ہی اس مضمون کی تلاش شروع کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ "این خان" کا تحریر کردہ ہے جس میں اردو بلاگز پر تحاریر اور...
  10. فرخ منظور

    کلیاتِ سودا سے انتخاب - تبصرے، تجاویز، استفسارات

    آج کل "مرزا رفیع سودا" میرے دل و دماغ پر چھاے ہوئے ہیں‌ - لہٰذا ان کی کلیات سے انتخاب پوسٹ کر رہا ہوں - احباب سے گزارش ہے کہ اپنی آرا سے ضرور نوازیں - بہت شکریہ! کلیاتِ سودا کے لیے یہاں دیکھیے -
  11. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن - تبصرہ، تجویز اور استفسار

    عزیزانِ محفل - اعجاز صاحب کے کہنے پر میں نے کلیاتِ مومن کو برقیانا شروع کیا ہے - آپ اپنے تبصرے اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجیے گا - بہت شکریہ! کلیاتِ مومن کے لیے یہاں کلک کریں -
  12. گرو جی

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بسم اللہ جی بسم اللہ
Top