بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس ماہِ رمضان المبارک میں ’’فہم مضامینِ قرآن (رمضان المبارک)‘‘ سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس میں سرفراز محمد بھٹی صاحب کی کتاب ’’فہم مضامینِ قرآن‘‘ سے روزانہ کی بنیاد پر صفحات شامل کیے جارہے ہیں۔ یہ دھاگہ بھی اسی سلسلے میں کھولا گیا ہے تاکہ...