تبصرہ کتاب

  1. دائم

    تبصرہ کتب جاوید عادل سوہاوی --- نعت کی جدید تعبیریت کی آواز

    جاوید عادل سوہاوی --- نعت کی جدید تعبیریت کی آواز نعت تخلیقی عمل کا ایک مقدس شعبہ ہے۔حرف و بیان کی ہمرکابی میں قلم جب تقدس مآب ہو کر ذاتِ احمد ﷺ میں حسن کی دریافت کے عمل کی تخلیقی و تخئیلی سطحوں کی نقابت کا فریضہ انجام دینے لگے تو نعت کی تمثیلی و توصیفی جہات رو بہ عمل ہو جاتی ہیں۔ تہذیبی علائم...
  2. جاسمن

    تبصرہ کتب 100 لفظوں کی کہانی۔مبشر علی زیدی

    100 لفظوں کا کامیاب تجربہ "حاجی نواز کی حالت خراب ہوئی تو میرا بلاوا آ گیا۔ میں کوئی حکیم نہیں ہوں۔ بس مجھے ملک الموت نظر آ جاتا ہے۔ بیمار کے گھر جاتا ہوں تو بتا دیتا ہوں، اجل آئی ہے یا نہیں۔ گاؤں والے دسیوں بار آزما چکے ہیں۔ میری پیش گوئی کبھی غلط نہیں ہوئی۔ کیونکہ فرشتہ آتا اکیلا ہے، جاتا...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب ادبِ اطفال کااُبھرتا ستارا--یعقوب ابن مرتضیٰ

    ادبِ اطفال کااُبھرتا ستارا--یعقوب ابن مرتضیٰ ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی دنیاے اردوا دب میں مالیگاؤں کے ادیبوں اور شاعروں نے اپنی جاں کاہی سے جو روشن نقش مرتب کیا ہے ۔ اس نے اس شہر کے نام کو ایک علمی و ادبی وقار بخشاہے۔ ادب کے مختلف شعبوں میں یہاں کے ادبا و شعرا کا حصہ کسی نہ کسی...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب الطاف ؔسلطانپوری کی نعت گوئی اصلاحی اورپیغاماتی ہے(رود بخشش پر میرا تبصرہ)

    الطاف ؔسلطانپوری کی نعت گوئی اصلاحی اورپیغاماتی ہے ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی مری خاک کے بطن میں سو رہے ہیں نامعلوم چرخ اور افلاک کتنے کئی وارثانِ گلیمِ پیمبر کلہ دار و آئین و فتراک کتنے (بدرالقادری مصباحی) سرزمینِ مالیگاوں گہوارۂ علم و ادب ہے۔یہاں علم و فن اور شعر و سخن کی بہت سی...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب محمد حسین مُشاہدؔ رضوی کی نعتیہ شاعری(لمعات بخشش پر تبصرہ)

    محمد حسین مُشاہدؔ رضوی کی نعتیہ شاعری از: محمد اکرم نقش بندی بالا پوری (اورنگ آباد نعت اپنے موضوعاتی حسن و تقدس اور ہیئتی تنوع کے اعتبار سے ادب کی جملہ اصناف میں سب سے محترم،مکرّم اور آفاقی صنفِ سخن کا درجہ رکھتی ہے۔نعت دیگر اصناف کے مقابل انتہائی مشکل ترین اور حزم و احتیاط کی...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب ’’ مُشاہدؔ کے شعروں میں زندگی کا پیغام پوشیدہ ہے‘‘(لمعات بخشش پر تبصرہ)

    ’’ مُشاہدؔ کے شعروں میں زندگی کا پیغام پوشیدہ ہے‘‘ از:شہزادۂ رسول حسان العصر سید آلِ رسول حسنین میاں نظمی دام ظلہ العالی زبانِ اردو کی یہ جہاں گیر دھوم اس کے شعری سرمایہ کی بدولت ہے۔ دلّی کے لال قلعے کی ناقابلِ عبور دیواروں کے بیچ یہ زبان جس ماحول میں پروان چڑھی اسے دیکھتے ہوئے یہ...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مصنف کا تعارف سلطان سبحانی … مثبت رویّوں کا مخلص نقّاد

    سلطان سبحانی … مثبت رویّوں کا مخلص نقّاد ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ، مالیگاؤں سلطان سبحانی مالیگاؤں کے ممتاز ناول و افسانہ نگار ، فکشن رائٹر، مایۂ ناز ادیب و شاعر اور خلوص و متانت کے پیکر سلجھے اور منجھے ہوئے منفرد نقّادبھی ہیں ۔ آپ کا تنقیدی شعور کسی سے مستعار نہیں بل کہ خود...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب سلیم شہزاد کے ناولوں کا سرسری جائزہ

    سلیم شہزاد کے ناولوں کا سرسری جائزہ ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ، مالیگاؤں دنیاے اردو ادب میں سلیم شہزاد یوں تو بنیادی طور پر ناقد اور محقق کے روپ میں مشہور و معروف ہیں ۔شہرِ ادب مالیگاؤں کے اس فن کا ر کو تنقید و تحقیق کے میدان میں جو امتیازی شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی وہ اپنی مثال آپ...
  9. باذوق

    تبصرہ کتب : انسان اور نیکی / انسان اور گناہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دو کتابیں انسان اور نیکی / انسان اور گناہ متنوع مشاغل اور دلچسپیوں کے درمیان مطالعے کے لئے وقت نکالنا ، مطالعہ کی اہمیت و افادیت کو محسوس کرنا ، ایک مجاہدہ ہے ، اس کا ذوق ہو جائے تو پھر آسانی ہے۔ دورِ حاضر میں ایسی کتابوں کے مطالعے کا کلچر عام کرنے کی ضرورت ہے جن...
Top