طبیعیات

  1. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    حال ہی میں کمپیوٹر پر طبیعیات کی ماڈلنگ اور سمولیشن بنانے میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پائتھن پروگرامنگ لینگویج ابتداء کے لیے اچھی محسوس ہوئی۔ کیونکہ پائتھن بحیثیت پروگرامنگ لینگویج آسان بھی ہے اور اس میں سائنسی نوعیت کی پروگرامنگ کے لیے آزاد سافٹ وئیر لائبریریوں کا ایک وسیع و عریض...
  2. محمد سعد

    طبیعیات خوبصورتی ہے

    لِنڈسے لیبلانک کی تحریر "طبیعیات خوبصورتی ہے" سے اقتباس: اگر مکمل ترجمہ یہاں لگا دیا تو آپ لوگ میرے سنجیدہ فورم کو گھاس نہیں ڈالیں گے۔ چنانچہ باقی کا ترجمہ وہیں آ کر پڑھیں۔ http://tajassus.pk/node/317 ;)
  3. محمدعمرفاروق

    بیرومیٹر

    ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی نے ایک بار فزکس کے پرچے میں طلباء سے یہ سوال پوچھا کہ: بیرومیٹر کی مدد سے کسی فلک بوس عمارت کی اونچائی کی پیمائش کس طرح کی جا سکتی ہے؟ اس آسان سے سوال کا اتنا سا جواب بنتا ہے کہ؛ بیرومیٹر سے زمین کی سطح پر ہوا کا دباؤ ناپ لیا جائے اور اس کے بعد اس فلک بوس عمارت کی...
  4. حسیب نذیر گِل

    سبق ڈاٹ پی کے، اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریل

    سبق ڈاٹ پی کے (sabaq.pk)، خان اکیڈمی سے متاثر ہو کر، پاکستانی طالب علموں کو اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریلز پیش کر رہا ہے۔ ڈیولپرز اور ماہر اساتذہ کی ٹیم کا یہ منصوبہ سبق ڈاٹ پی کے اسلام آباد کی ایک این جی او ہے جس کا مقصد آن لائن وڈیوز کے ساتھ پاکستانی طلبہ کو تعلیم دینا ہے۔ ریاضی کے ساتھ شروع...
  5. نبیل

    حقیقی سپائیڈر مین

    بی بی سی کے ایک پروگرام بینگ گوز دا تھیوری میں سائنس کے مختلف اصولوں کی افادیت دلچسپ تجربات کے ذریعے واضح کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کے ایک پروگرام میں ایک صاحب نے یہ ثابت کیا کہ ایک عام ویکیوم کلینر بھی اتنی طاقت مہیا کر سکتا ہے کہ اس کے ذریعے کسی چھت سے لٹکا جا سکے۔ اور اگر مناسب پکڑ رکھنے والے...
  6. نبیل

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    آج بی بی سی اردو پر نظریۂ اضافیت کی تصدیق ہوگئی پر میں نے تجسس سے نگاہ ڈالی۔ یہ بات میرے لیے دلچسپی کا باعث ہے کہ اگرچہ آئن سٹائن کے نظریہ اضافت اور توانائی اور کمیت کی مساوات (E=mc2) کو نہ صرف درست مانا جاتا ہے بلکہ اسے طبیعیات کے میدان میں استعمال بھی کیا جاتا ہے، لیکن اس نظریہ کی باقاعدہ...
  7. نبیل

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    دنیا کا مشہور ترین مشہور کاسمولوجسٹ سٹیفن ہاکنگ اگلے سال 2009 میں کیمبرج یونیورسٹی سے ریٹائر ہو رہا اور اس طرح وہ کیمبرج یونیورسٹی کی لوکاشین چیر بھی چھوڑ رہا ہے۔ یہ وہ عہدہ سے جس پر 18ویں صدی میں آئزک نیوٹن بھی فائز رہا ہے۔ سٹیفن ہاکنگ کی ریٹائرمنٹ کی وجہ اگلے سال اس کی عمر 67 سال ہو جانا ہے،...
Top