تضمین

  1. محمد تابش صدیقی

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    الطاف حسین حالی کے مشہور شعر کے مصرع پر تضمین (قطعہ)، پھلوں کے بائیکاٹ کے حوالے سے لٹیروں سے بچنے کا کر لو ارادہ خریدو نہ پھل تین دن، حل ہے سادہ لٹیری حکومت سے بھی جاں چھڑاؤ "مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ" ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  2. ابو المیزاب اویس

    بلالو پھر مجھے اے شاہِ بَحر و بَر مدینے میں (مع تضمین)

    بہت ہی لُطف آتا تھا پڑے رہ کرمدینےمیں بڑا ہی خوشنُما لگتا تھا ہر منظر مدینے میں وہاں کے پھول کیا کانٹے بھی تھے خوشتر مدینے میں ’’ بلالو پھر مجھے اے شاہِ بَحر و بَر مدینے میں میں پھر روتا ہوا آؤں ترے در پر مدینے میں‘‘ مرے اللہ نے رکّھا ہے وہ جوہر مدینے میں سُکون و چین ملتا ہے تو بس جاکر مدینے...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: تضمین: صلی اللہ و علیہ و سلم

    دادا مرحوم کی نعتیہ تضمین بر نعت: صلی اللہ و علیہ و سلم زخمی دل کا پنبۂ مرہم نامِ پاکِ سرورِ عالمؐ از اعجازِ نامِ مبارک سلسلۂ غم درہم برہم ذاتِ محمدؐ ذاتِ مکرم اسمِ محمدؐ اسمِ اعظم صلی اللہ علیہ و سلم صلی اللہ علیہ و سلم رہبر ہے وہ کل عالم کا منصب اس کا ختمِ نبوت راہنمائے جادہ و منزل اس کا...
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی تضمین: الصبح بدا من طلعتہٖ

    دادا مرحوم کی ایک تضمین بر کلامِ امام شرف الدین بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کب علم میں اتنی وسعت ہی کب عقل میں اتنی قوت ہی کب فکر میں اتنی رفعت ہی ہے مدحِ نبیؐ پُر دقت ہی الصبح بدا من طلعتہٖ و اللیلُ دجیٰ من وفرتہٖ وہ عفو و کرم وہ رافت ہی وہ پیکرِ لطف و شفقت ہی اللہ کی وہ ہے رحمت ہی کل عالم کو وہ...
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی تضمین: بلغ العلیٰ بکمالہٖ :: نظر لکھنوی

    شیخ سعدیؒ کے مشہور نعتیہ قطعہ کی تضمین ، دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کونین ﷺ نہ رسوخ و علم نہ آگہی نہ سخن کی تاب و مجال ہی نہ نگاہ میری ہے دور رس نہ بلند میرا خیال ہی نہ نصیب صحتِ دل مجھے نہ طبیعت اپنی بحال ہی میں لکھوں ثنائے شہِ ہدیٰ لگے مجھ کو امرِ محال ہی بلغ العلیٰ بکمالہٖ ۔ کشف...
  6. محمداحمد

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    شکرقندی کا المیہ مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں :) :) :)
  7. محمداحمد

    احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

    احوالِ ملاقات فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے‎ چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎ اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟ "ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد" تضمین از محمد احمدؔ
  8. محمداحمد

    بھتہ خور اور دوکان دار

    بھتہ خور اور دوکان دار یہ بھتہ خور نے بولا ، دوکان دار سے کل ترے علاقے کے غنڈوں کو دی ہے ہم نے مات یہ ایک بھتہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار بھتوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات از ۔ محمد احمدؔ
  9. محمداحمد

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    دوکان رمضان (تضمین) تحائف شو میں رمضاں کے، بلا تمہید ہی برسے بڑھا کر ہاتھ جھپٹو، مانگ لو کچھ التجا کرکے "لیاقت" کا تو کوئی کام ہی کیا شو میں "عامر" کے کوئز شو ہے مگر تحفہ ملے گا رقص بھی کرکے یہ دل میں ٹھان لو کہ لے مریں گے اک نہ اک بائک "فہد" کے شو سے مل جائے، بھلے "جمشید "کے در سے...
  10. محمداحمد

    "راہِ مضمونِ تازہ بند نہیں" ۔ از ۔ محمد احمد

    کچھ عرصے پہلے ایک تضمین "تاقیامت کھلا ہے بابِ سخن" کے نام سے یہاں پیش کی تھی۔ اُس کے کچھ دنوں بعد اس شعر کا مصرعہ اولیٰ بھی مشقِ ستم کا نشانہ بن گیا سو شاملِ محفل کر رہا ہوں۔ وہ جو شادی سے پہلے کہتا تھا اُس کو یکسانیت پسند نہیں اُس کی بیوی نے کر دیا ثابت "راہِ مضمونِ تازہ بند نہیں"
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا امام احمد رضا کا شہرۂ آفاق قصیدۂ معراجیہ ، اردو ، رومن ، منظوم انگریزی ترجمہ اور تضمین کے ساتھ

    QASEEDA E MERAJ (Meraj Poem) WrittenBy: Imam Ahmed Raza Khan Fazile Barelwi (Wafat 1340 Hij) EnglishTranslation By: Prof. G.D. Qureshi (England) TazmeenBy : Maulana Muhammed Hasan Asar Qadri Barkati badauni(Wafat 1346 Hij) Posted By: Dr. Muhammed Husain Mushahid razvi, Malegaon India AMeraj...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تضمین : امام احمد رضا بریلوی کے مشہور زمانہ قصیدہ معراج پر نادرونایاب تضمین

    تضمین : امام احمد رضا بریلوی کے مشہور زمانہ قصیدہ معراج پر نادرونایاب تضمین از مولانا محمد حسن اثر قادری برکاتی بدایونی علیہ الرحمہ وفات 1346ہجری
  13. فاتح

    قتیل شفائی رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میں ۔ قتیل شفائی

    آج وارث صاحب سے گفتگو کے دوران انہیں ایک شعر سنایا جو غالب کے مصرع "اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے" پر قتیل شفائی کی تضمین ہے۔ شعر کچھ یوں تھا: جس برہمن نے کہا ہےکہ یہ سال اچھا ہے اس کو دفناؤ مرے ہاتھ کی ریکھاؤں میں وارث صاحب کو یہ شعر بے حد پسند آیا اور ان کی جانب سے پذیرائی کو مہمیز...
  14. شاکرالقادری

    فارسی شاعری فارسی تضمین

    سلام اعلی ٰحضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کے چند منتخب اشعار پر فارسی تضمین از سید شاکر القادری (1) ای دلا از رہِ عشقِ خیر الانام ہم چو بادِ صبا سوی طیبہ خرام با ادب خوش بخواں گردِ دارالسلام ’’مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام،، (2) کاکلِ مصطفی نافۂ...
  15. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تضمینات برکلام حضرت مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ از شاعر ہفت زباں علامہ پیر سید نصیر الدین نصیر گولڑوی پیش گفتار ڈاکٹر توصیف تبسم (بدایونی) اسلام آباد 3 ربیع الاول 1426 ھجری پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی کی ان تضمینوں پر جو حضرت مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی...
  16. الف نظامی

    تضمین بر کلام غالب

    جل بجھیں گے شب فرقت کی سحر ہونے تک دل لہو ہوگا مداوائے جگر ہونے تک ہم تو مرجائیں گے الفت کی نظر ہونے تک آہ! کو چاہیے اک عمر سحر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک رفعتِ مرتبہ کے کیا کوئی آسان ہیں ڈھنگ دیکھنے پڑتے ہیں دنیا میں ہزاروں نیرنگ کبھی موجوں سے لڑائی ، کبھی طوفان سے جنگ...
Top