پانی انسان کے لئے خدا کی طرف سے فراہم کردہ عظیم نعمت ہے، پانی کے بغیر انسان کا زندہ رہنا مشکل ہے۔ انسان جب پانی پیتا ہے تو اسے سکون محسوس ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام انسان، چرند، پرند، جانور اورپودوں کی نشوونما کے لئے پانی لازمی ہے۔ پانی جہاں زرعی اجناس کی پیداوار کے لئے ضروری ہے وہیں پانی سے بجلی کی...