سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں)
گلبہار روڈ :-
تحریر:- گل زیب انجم
سیری اڈہ جو آج پکا ہو کر بھی جوہڑ لگتا ہے جب کچا ہوتا تھا تب اس کی یوں وگرگوں حالت نہ تھی بلکہ بارش کے فورآ بعد دکاندار کرسیاں یا ٹین کنستر اٹھا کر باہر بیٹھ جاتے تھے. بارش کا پانی سڑک پر پڑے چھوٹے موٹے پتھروں کے درمیان...