تجربات

  1. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    میں کچھ عرصہ سے ایسے ہی اوٹ پٹانگ قسم کے اوتار بنانے میں مصروف عمل تھا۔۔۔ آج احمد بھائی کا ایک شعر رہ رہ کر یاد آرہا تھا۔۔۔ تو اس کی نسبت سے یہ دو تصاویر گھڑیں یا بنائیں۔۔ ۔جو بھی کہیں۔۔۔ ضروری نوٹ: اوتار کی برائی کی ہرگز اجازت نہ ہے۔ کیوں کہ یہ میری تصویر ہے۔۔۔ باقی جو مرضی کہیں۔ :) میں...
  2. imissu4ever

    اپنے سفر کی یادیں تازہ کریں

    السلام علیکم گروپ ممبرز ایک پروجیکٹ کے سلسے میں بائ روڈ اوکاڑہ جانا ہو رہا ہے پچھلی دفع صبح ناشتہ ہم نے حاجی عثمان ہوٹل پر کیا جو کہ سندر اڈے سے آگے آتا ہے۔ ناشتہ جلدی ختم ہو جاتا ہے اور ساڑھے نو کے بعد پراٹھے ختم اور روایتی کھانے چلتے ہیں ہم نے ماش کی دال ، پلائو، چائے، پانی کی بڑی بوتل لی...
  3. حسیب نذیر گِل

    زمیں جنبد نہ جنبد

    از:جمیل خان اپنی روزمرہ زندگی میں ہم جو الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے اندر معانی کے اعتبار سے اکثر مختلف مفاہیم کے حامل ہوتے ہیں لیکن ہمارا مخاطب الفاظ کے اس مفہوم پر ہی اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے، جسے ہم اپنی گفتگو کے ذریعے اس پر عیاں کرنا چاہتے ہیں۔ دیگر زبانوں کی طرح اردو زبان میں بھی ایسے بے...
  4. نبیل

    حقیقی سپائیڈر مین

    بی بی سی کے ایک پروگرام بینگ گوز دا تھیوری میں سائنس کے مختلف اصولوں کی افادیت دلچسپ تجربات کے ذریعے واضح کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کے ایک پروگرام میں ایک صاحب نے یہ ثابت کیا کہ ایک عام ویکیوم کلینر بھی اتنی طاقت مہیا کر سکتا ہے کہ اس کے ذریعے کسی چھت سے لٹکا جا سکے۔ اور اگر مناسب پکڑ رکھنے والے...
  5. مغزل

    دوماہی طرحی ارکانیہ مشاعرہ

    گزشتہ روز مجھے ایک مشاعرے میں شرکت کا دعوت نا مہ ملا ۔۔ بہر کیف میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ وہاں پہنچا تو وہاں کوئی تیس شعراءموجود تھے جن میں زیادہ تعداد بزرگ شعرا ءکی تھی بہرکیف نشست کے اختتام پر معلوم ہوا کہ یہ ارکانیہ طرحی مشاعرہ ہے اور ہردوسرے ماہ پابندی سے برپا کیا جاتا ہے اس میں طرح کے طور...
Top