نکتہ چیں ہے غمِ دل، اس کو سنائے نہ بنے (غالب) ۔ مختلف گلوکار
ثریا
سحر صدیقی
نور جہاں
محمد رفیع
کندن لال سہگل
عابدہ پروین
نکتہ چیں ہے غمِ دل، اس کو سنائے نہ بنے
کیا بنے بات، جہاں بات بنائے نہ بنے
میں بلاتا تو ہوں اس کو مگر اے جذبۂ دل
اس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بِن آئے نہ بنے...
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے ۔ مختلف گلوکار
نور جہاں
مہدی حسن
ثریا اور طلعت محمود
جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ
سمن کلیانپور
عابدہ پروین
جسوندر سنگھ (خدا جانے کون ہے یہ لیکن اچھا گا رہا ہے)
وقار علی (اس بھانڈ نے تو بیڑہ ہی غرق کیا ہے اس خوبصورت غزل کا لیکن نظر بٹو کے طور پر شامل کر...