تیل

  1. عبدالقدیر 786

    کم تیل میں پکانے سے کیا ہوتا ہے ؟

    یہ بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ اگر کسی بھی چیز کو ڈیپ فرائی کرنا ہوتو کڑاہی میں تیل کم ڈالنے سے کم لگے گا۔ لیکن حقیقت اِس کے بالکل برعکس ہے اگر آپ ڈیپ فرائی کرنے کے لئے پکوان تیل یا گھی کو کڑاہی میں کم لیں گے تو اُس سے تیل زیادہ خرچ ہوتا ہے ۔ ایک اور بات بھی ہے کہ لیکن اِس کی صداقت پر ہمیں یقین...
  2. عبدالقدیر 786

    اگر آپ کی روٹی سخت ہوجاتی ہے !

    اگر آپ روٹی بناتے ہیں گھر میں باہر کہیں بھی تو آپ آٹا گوندتے وقت تھوڑا سا آئل یا گھی ڈال دیا کریں اِس سے آپ کی روٹی بہت دیر تک سوکھتی نہیں ہے ۔اور نا ہی کڑک ہوتی ہے ۔اور نرم بھی رہتی ہے کافی دیر تک ۔
  3. سید عمران

    انگریزی کتھا

    انگریزی مشکل ہے یہ تو مانا، پر اسے پڑھانا مشکل ترین ہے یہ کبھی نہ جانا تھا۔ واقفیت اس افتاد سے تب ہوئی جب بچوں کو انگریزی پڑھانی شروع کی۔ اہلیہ نے کہا بچوں کو انگریزی پڑھادیں۔ ہم نے کہا ہم اس کے اہل نہیں۔ زندگی میں ایک مرتبہ بچوں کو ٹیوشن پڑھائی تھی، انہوں نے جو دماغ کی دہی اور دہی کی لسی...
  4. khabarkahani

    بلوچستان بیلہ میں خوفناک حادثہ یا 27 افراد کا قتل، ذمہ دار کون؟

    تحریر: رجب علی چتور بلوچستان بیلہ کراسنگ کے مقام پر خوفناک حادثے میں 27 افراد کی جان گئی ، لاشیں ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ کراچی لائی گئیں، ایدھی سرد خانے کےباہر میری ملاقات منظور نامی شخص سے ہوئی جس کے خاندان کے آٹھ افراد لقمہ اجل بنے۔ منظور نے بتایا کہ کل نو افراد جن میں دو خواتین اور...
  5. کاشفی

    توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ

    توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی جریدہ”ٹائم“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کوئلے کے186 ارب ٹن ذخائر ایک لاکھ میگا واٹ بجلی کے مساوی ہیں اور ونڈ سے3لاکھ46ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن ٹیکنالوجی اور...
  6. حسیب نذیر گِل

    حکومت پٹرول پر 23.78 ڈیزل پر 30روپے ٹیکس لیتی ہے

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کو سیکریٹری پٹرولیم وقار مسعود نے بتایاہے کہ حکومت پٹرول پر23.78 روپے اورڈیزل پر 30روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی کافیصلہ پارلیمنٹ کرے قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس چیئرمین سینیٹر محمد یوسف کی زیرصدارت ہوا، کمیٹی نے پٹرولیم...
  7. تنویرسعید

    بچھ جمورا

    بچپن میں ھم دیکھا کرتے تھے ایک مداری اپنے بندر اور بکری کے ساتھ ڈگڈگی بجا کر تماشا کیا کرتا تھا اس کے ساتھ ایک چھوٹا بچہ بھی ھوتا تھا جسے وہ بچہ جمورا کے نام سے پکارا کرتا تھا مداری۔ بچہ جمورا بچہ جمورا- جی بھا جی مداری- جو میں کہوں گا وہ کرے گا بچہ جمورا- کروں گا مداری- چھلانگ مارے گا...
Top