پاکستان میں چند ڈاکٹروں نے تھیلیسمیا کے مریض بچوں کے ایک گروپ پر تحقیق کی ہے، جس کے بعد ان بچوں کو اب خون کی منتقلی کی ضرورت نہیں رہی۔ اسی نوعیت کی ایک تحقیق پہلے فرانس میں بھی کی جاچکی ہے مگر پاکستان میں یہ تحقیق تھیلیسمیا میجر کے مریض بچوں پر کی گئی ہے۔
بشکریہ:بی بی سی اردو