تھیم

  1. زیک

    فونٹ کا استعمال اور نسخ تھیم

    محفل پر کچھ لوگ غلطی سے اور کچھ شوق سے اپنے مراسلوں پر فونٹ کا ٹیگ لگاتے ہیں۔ کچھ جگہ تو فونٹ کے ٹیگ کی ضرورت ہوتی ہے کہ اس کے بغیر متن درست نظر نہیں آتا مگر جہاں ضرورت نہ ہو وہاں فونٹ کا ٹیگ نہ لگانا بہتر ہے تاکہ قاری اپنی مرضی کے فونٹ میں تحریر پڑھ سکے۔ اگر آپ کہیں سے مواد کاپی پیسٹ کرتے ہیں...
  2. اسد

    ایسٹیروئڈ - ورڈپریس ریسپونسِو اردو تھیم

    میں نے ورڈپریس کی Asteroid تھیم کو اردوایا ہے اور اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ تھیم کے خالق کا صفحہ۔ میں چاہتا تھا کہ ورڈپریس کی بیسٹ پریکٹسز کے مطابق چائلڈ تھیم بناتا لیکن تھیم میں کچھ ایسی تبدیلیاں کرنی پڑیں جو چائلڈ تھیم میں کام نہیں کر رہی تھیں، اس لئے مجبوراً اصل تھیم میں ہی تبدیلیاں کر کے...
  3. امجد میانداد

    میری ڈیولپ کی ہوئی نئی ویب سائٹ اور زی انڈیکس

    السلام علیکم، میں آج کل شہرساز کی ویب سائٹ پہ کام کر رہا ہوں، اس میں مجھے z-index میں مسئلہ آ رہا ہے، میرے پاس سلائڈ شو ہے جس کی تین بنیادی div لئیرز ہیں، ایکdiv بیک گراؤنڈ امیج کی، دوسری سلائڈز کی اور تیسری نیویگیشن بٹنز کی۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میں سلائڈ والی div کے اوپر بیک گراؤنڈ امیج والی...
  4. راج

    جملہ میں اردو ٹیمپلیٹ کنورزن

    میں ایک ٹیمپلیٹ کو اردو میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں مگر وہ نہیں ہو پارہا ہے- یہ تصویر دیکھیں اس طرح لفظوں کو توڑ رہا ہے- کیا کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے -
  5. ابن سعید

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    حال ہی میں گوگل بلاگر سروس میں ایک زبردست فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ ابھی ٹیسٹ فیز میں ہے۔ اس کے چلتے بلاگر تھیم کسٹمائزیشن کا بہت وسیع در وا ہو جائے گا۔ بیک گراؤنڈ امیجیز، کلر، فانٹ اور سائز وغیرہ کی اسکیم بدلنے کی سہولت کے ساتھ کسٹم سی ایس ایس شامل کرنے کا بھی آپشن موجود ہے۔ یعنی اب اردو...
  6. ابن سعید

    تھیمز میں دائیں سے بائیں رخ کا ڈائنامک سپورٹ

    السلام علیکم! یہاں میں جاوا اسکرپٹ کے ذریعہ ویب سائٹ تھیمز میں دائیں سے بائیں رخ پھیرنے کے امکانات کا جائزہ لینا چاہتا ہوں اور احباب کی رائے کے بعد اگر فیزیبل ہوا اور وقت نے اجازت دیا تو ان خطوط پر کام کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اس رخ پر سوچنے والا میں پہلا یا اکیلا شخص...
  7. ف

    ورڈپرس کی تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنا

    سوال: ورڈپرس کی تھیم کو اردو میں کنورٹ کس طرح کیا جاتا ہے ؟؟؟
  8. ریحان

    ورڈ پریس اردو بلاگز کے لیے اردو لوکلائیزڈ تھیمز

    ہفتہ بلاگسنان میں یوم ٹیکنالوجی کے لیے دو ورڈپریس کی فری سانچوں کو اردو لوکلائیز کیا ۔۔ آپ یہ دونوں تھیمز میرے بلاگ سے بھی ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں ۔ ورڈ پریس کیا ہے ؟ اور ورڈ پریس پر اردو بلاگ بنانے کے بارے میں مزید معلومات محفل سے لے سکتے ہیں ۔ اردو لوکلائیزڈ سانچے میں تبصرات میں اردو ویب پیڈ کو...
  9. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    السلام علیکم، میں اردو پریس میں پلگ انز کی شمولیت سے متعلق ایک تھریڈ شروع کر چکا ہوں۔ اس تھریڈ کا مقصد اردو پریس 2.7 میں شامل کرنے کے لیے تھیم کے انتخاب پر تجاویز اکٹھی کرنا ہے۔ میرے خیال میں تھیم کا انتخاب پلگ انز کے انتخاب سے مشکل ہوگا کیونکہ ہر شخص کی پسند اس معاملے میں الگ ہوتی ہے۔ بہرحال...
  10. نبیل

    ورڈ پریس فریمیم ٹیمپلیٹ

    آج ورڈ پریس کی ایک اچھی ٹیمپلیٹ فریمیم نظر آئی۔ اسے اس ربط پر چیک کیا جا سکتا ہے۔
Top