تین ہزاری منصب

  1. فرقان احمد

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

    ہم بھی دیکھا کیے کہ شاید کوئی اِدھر کو متوجہ ہو جاوے۔ دو تین دن ہو چلے، عدنان بھیا کو یہ اعزاز حاصل کیے ہوئے تاہم اِدھر تو نامعلوم وجوہات کے باعث آج کل خوب سناٹا چھایا ہوا ہے سو ہم ہی محترم بھیا کو مبارک باد پیش کرنے کا شرف حاصل کر لیتے ہیں۔ ارے بھیا! یوں ہی آتے جاتے رہا کریں۔ اِن دنوں محفل، آپ...
  2. فرقان احمد

    مبارکباد یوسف سلطان کو تین ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    یوسف سلطان ایسے محفلین میں شمار ہوتے ہیں جو صرف محبتیں بانٹنے پر یقین رکھتے ہیں۔ مثبت ریٹنگز دینے کے معاملے میں نہایت سخی واقع ہوئے ہیں اور ان کی مقبولیت میں اس 'خوبی' نے اضافی کردار ادا کیا ہے۔ بعض اوقات تو خواہ مخواہ ہی سخاوت کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں، اس لیے محفل میں نئے آنے والوں کو بہتر...
Top