تنقیدی مضامین

  1. فلک شیر

    ایک بُری خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظفر اقبال

    ایک بُری خبر میں آج آپ کو ایک بُری خبر سنانے چلا ہوں۔ بہت بُری کیونکہ بُری خبر سے ہی خیر کا کوئی پہلو نکل سکتا ہے، اس لیے ہمیں بُری خبریں ایک دوسرے کو سناتے رہنا چاہیے۔ اگرچہ اچھی خبر کے اپنے فضائل ہیں لیکن نقصان بھی کیونکہ یہ آپ کو کچھ عرصے کے لیے خوش تو کر سکتی ہے لیکن یہ آپ کو لاپروا...
  2. خاورچودھری

    یقین کا شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹرارشدمحمودناشاد

    اُردوغزل کی ایک قدیم روایت ہے' اس کی جنوں خیزیوں اورخوش بیانیوں کابھی ایک زمانہ معترف ہے۔ولی دکنی اوران کے ہم عصروںکے زمانے سے شروع ہونے والا سفر آج بھی جاری ہے اوراُردوغزل گوئی کی روایت کومضبوط ترکررہا ہے۔پاک وہند میںجس قدرتواترسے غزل کہی جارہی ہے' کسی اورصنف سخن کویہ اعزازحاصل نہیں ہوسکا'بلکہ...
  3. وہاب اعجاز خان

    احمد ندیم قاسمی کی افسانہ نگاری

    یوں تو احمد ندیم قاسمی مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے جن میں نظم ، غزل ، افسانہ ، کالم نویسی ، بچو ں کی کتابیں ، تراجم ، تنقید اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں ۔لیکن زیر نظر مضمون میں صرف ان کے فن ِ افسانہ نگاری پر بحث ہو گی۔ اگرچہ کوئی بھی ادبی تخلیقی شخصیت مختلف اصناف کی تخلیق میں...
  4. وہاب اعجاز خان

    قراة العین(اشفاق احمد) (فنی فکری تجزیہ ،

    فنی تجزیہ:۔ کردار نگاری:۔ فنی لحاظ سے ڈرامہ قراة العین اختر ، اجالا ، ابو ، نصیر جیسے کرداروں پر مشتمل ہے۔ جن میں اختر اور اجالا اس ڈرامے کے مرکزی کردار ہیں۔ اس لئے کہ سارا ڈرامہ انہی کرداروں کو محور بنا کر گھومتا ہے۔ اجالا اور اختر دونوں ہی برابر کے کردار ہیں۔ اس ڈرامے میں اختر جتنا...
Top