طنزیہ و مزاحیہ کلام

  1. عرفان قادر

    مٹن کی شان ۔۔۔

    آج سوچا ہے کہ کچھ لکھوں مٹن کی شان میں شاعری موجود تھی پہلے نہ اِس میدان میں جب نہیں اُردو میں ہے اس لفظ کا نعم البدل کیوں نہ انگلش میں یا پنجابی میں ہی کی جائے گَل ہے مٹن کیا چیز، میرے دوست بتلائیں گے کیا؟ سوچ کر ڈھینچوں کا بھی کچھ لوگ شرمائیں گے کیا؟ ٹھیک ہے، خود ہی لُغت سے دیکھ لیتا ہوں...
  2. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی یہ عرض پھر کروں گا: امیر الاسلام ہاشمی

    یہ مزاحیہ غزل بھی لاجواب ہے اور شاعرِ محترم کی قدرتِ کلام اور خیالات کی فراوانی پر دلالت کرتی ہے۔ گھر میں ہوا تھا کیا کیا، یہ عرض پھر کروں گا، پھر عرض کیا کروں گا، یہ عرض پھر کروں گا، دو لخت گر نہ ہوتے، پھر کیسے حصہ ملتا، کس کو ملا تھا حصہ، یہ عرض پھر کروں گا، جب تک رہے گا رسہ، رسہ کشی رہے...
Top