تقطیع

  1. محمد ریحان قریشی

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    لاژورد بنیادی طور پر مری تقطیع کار ویب ایپ کا دوسرا ورژن ہے۔ یہ ایک progressive web app ہے جو کہ سبھی پلیٹ فارمز پر انسٹال کی جا سکتی ہے۔ ایپ کو از سرِ نو Typescript میں لکھا گیا ہے تاکہ سرور کی ضرورت باقی نہ رہے۔ ایپ کی ظاہری شکل و صورت کو بھی مزید بہتر بنانے کی کوشش کی گئی ہے، چند تصاویر...
  2. محمد ریحان قریشی

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    شاید آپ کو معلوم ہو کہ میں ڈیسکٹاپ کے لیے ایک عدد خودکار تقطیع ٹول لکھ چکا ہوں۔ گذشتہ ماہ اسے ویب ایپ میں ڈھالنے کا خیال ذہن میں آیا جو بعد میں اسے از سرِ نو لکھنے کے فیصلے میں تبدیل ہو گیا۔ بیک اینڈ لینگوج کے لیے میں نے 'گو' کا انتخاب کیا جو رفتار اور سہولتِ استفادہ کا ایک اچھا توازن فراہم...
  3. طارق شاہ

    میر تقی مِیؔر ::::::سُنیو جب وہ کبھو سَوار ہُوا ::::::Mir Taqi Mir

    سُنیو جب وہ کبھو سَوار ہُوا تا بہ رُوح الامیں شکِار ہُوا اُس فریب بندہ کو نہ سمجھے آہ ! ہم نے جانا کہ ہم سے یار ہُوا نالہ ہم خاکساروں کا آخر! خاطرِعرش کا غُبار ہُوا مَر چَلے بے قرار ہو کر ہم اب تو تیرے تئیں قرار ہُوا وہ جو خنجر بَکف نظر آیا مِیؔر سو جان سے نِثار ہُوا مِیر تقی مِیؔر
  4. راحیل فاروق

    تقطیع میں 'ی' اور 'ے' کا اسقاط

    قبلہ شاکرالقادری صاحب نے حال ہی میں نعتیہ دوہے لکھوانے کے لیے ایک لڑی کھولی ہے۔ اس میں کچھ عروضی معاملات زیرِ بحث آئے اور یوں آئے کہ نعتیہ دوہے لکھنے کی بات کہیں دور رہ گئی۔ میں ان گفتگوؤں کو بلا اجازت یہاں نقل کر رہا ہوں۔ امید ہے اچھی نیت پر محمول کر کے برا نہیں مانا جائے گا۔ مزید اچھی بات ہو...
  5. ع

    اصلاح۔۔۔

    ایک نظم لکھی ہے ایک فورم کے لیے، اپنے زعمِ ناقص کے مطابق علامہ اقبال ؒ کی نظم کی زمین پر کہی ہے: پرے ہے چرخِ نیلی فام سے منزل مسلماں کی ستارے جس کی گردِ راہ ہوں وہ کارواں تم ہو۔۔۔ ذرا اصلاح کردیں۔۔۔ اور تقطیع ممکن ہے کہ نہیں یہ بھی بتائیں۔ علم ہے موجزن جس میں وہ بحرِ بیکراں تم ہو صداقت جس کا...
  6. ابن سعید

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    اردو دنیا کے دوسرے کئی گوشوں میں کمپیوٹر کی مدد سے اشعار کی تقطیع کے لئے کوششیں جاری ہیں پر کسی عمومی فورم پر اس کی پروگریس اور طریقہ کار کے بارے میں کوئی گفتگو میرے علم میں نہیں ہے۔ لہٰذا آج اس سلسلے میں یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس کام کے لئے پروگرامنگ کے ساتھ ساتھ سخن شناسی اور شاعری کے قواعد کا...
  7. مغزل

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ آخرصحیح کیا ہے ۔؟ رات ایک جرید ہ دستیاب ہوا جس میں ایک غزل (صنعتِ‌تلمیح میں) تنقید کیلئیے رکھی گئی ہے۔ شعر پڑھتے ہوئے میں اسے بحر کے حساب سے پڑ رھا تھا۔ مصرع تھا ۔ "" قدیم شہروں کی کالی گلیوں میں پہلے سورج کی روشنی تھی "" مفاعلاتن ، مفاعلاتن...
  8. مغزل

    اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟

    اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟ اے نغمہِ آواز طلب، آہِ سرِ شام اس شمع ِپسِ دار کے پگھلنے کی خبر دے کیا : مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن اور کیا یہ شعر بحر میں ہے ۔۔ ؟؟ بحر کا نام کیا ہوگا ؟؟ کیا مصرع ثانی میں ایک رکن زیادہ نہیں ؟؟ التفات کیلیے پیشگی شکریہ والسلام
  9. مغزل

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟ حکیم مومن کا مصرع ہے : لادے اک جنگل مجھے بازار سے اس کی تقطیع کیا ہوگی اور بحر کیا ہے ۔ فاعلاتن ، فاعلاتن ، فاعلن لادے اک جن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گل مجھے با ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زار سے ۔۔۔۔ فاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعلن ۔۔۔ بحرِ رمل مسدس محذوف ؟؟...
Top