چترا سنگھ

  1. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی جاچ مینوں آ گئی غم، کھان دی ۔ شو کمار بٹالوی

    جاچ مینوں آ گئی غم، کھان دی ہولی ہولی رو کے جی پرچان دی چنگا ہویا توں پرایا ہو گئیوں مک گئی چنتا تینوں اپنان دی مر تے جاں پر ڈر ہے دماں والیو دھرت وی وکدی ہے مُل شمشان دی نہ دئیو مینوں ساہ ادھارے دوستو لے کے مُڑ ہمت نئیں پرتان دی نہ کرو، شِیو دی اُداسی دا علاج رون دی مرضی ہے اج بے ایمان دی شاعر...
  2. فرخ منظور

    اِک نہ اک شمع اندھیرے میں جلائے رکھیے ۔ چترا سنگھ ، کلام: طارق بدایونی

    اِک نہ اک شمع اندھیرے میں جلائے رکھیے ۔ چترا سنگھ ، کلام: طارق بدایونی
  3. فرخ منظور

    درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے ۔ چترا سنگھ ، شاعر: جگر مراد آبادی

    درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے گلوکارہ: چترا سنگھ شاعر: جگر مراد آبادی غزل بشکریہ شمشاد صاحب درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے یہ زمیں آسماں نہ ہو جائے دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے میرے دل کی زباں نہ ہو جائے دل کو لے لیجیئے جو لینا ہے پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے آہ کیجے مگر لطیف ترین لب تک آ...
  4. فرخ منظور

    مظفر وارثی لبِ خاموش سے اظہارِ تمنا چاہیں ۔ مظفر وارثی

    غزل لبِ خاموش سے اظہارِ تمنا چاہیں بات کرنے کو بھی تصویر کا لہجہ چاہیں تو چلے ساتھ تو آہٹ بھی نہ آئے اپنی درمیاں ہم بھی نہ ہوں یوں تجھے تنہا چاہیں ظاہری آنکھ سے کیا دیکھ سکے گا کوئی اپنے باطن پہ بھی ہم فاش نہ ہونا چاہیں جسم پوشی کو ملے چادرِ افلاک ہمیں سر چھپانے کے لئے وسعتِ صحرا چاہیں خواب...
  5. فاتح

    ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ۔ مختلف گلوکار جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ، جب کہ آغاز کے اشعار بغیر موسیقی ونود سہگل نے گائے ہیں عابدہ پروین لتا منگیشکر غلام علی ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمھیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے نہ شعلے میں یہ کرشمہ، نہ برق میں یہ ادا...
  6. فرخ منظور

    آشا بھوسلے، گلزار کے ایک گانے کی تلاش

    مجھے بہت عرصے سے آشا بھوسلے کے ایک گانے کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ممبر مدد کر سکے تو بہت احسان مند ہوں گا۔ گانے کے بول: سارا دن جاگتی بے جان سی ہو جاتی ہیں سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو فلم: ستم 1991 موسیقی: جگجیت سنگھ ، چترا سنگھ شاعر: گلزار
Top