قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
Recipes of Minimum Ingredients
آج ہم نے ایک سبزی والا دیکھا کہ جس کے پاس کل تین چار چیزیں تھیں۔ یعنی آلو، پیاز ، ٹماٹر اور ہری مرچیں۔
ہم نے سوچا کہ محض ان چار چیزوں سے ہی ایک مزیدار ڈش بن سکتی ہے ۔ بس نمک اور مل جائے تو مزید کسی شے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اور ہمیں...
کافی عرصے سے کچن کارنر میں کچھ پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ملا۔ کل جلدی میں ڈنر بنانا پڑا تو خیال آیا کہ اہلِ محفل سے بھی پوچھتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کم ٹائم ہو اور آخری وقت میں کھانے کو کچھ بنانا پڑے تو اکثر کیا بناتے ہیں؟
اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ کتنی تفصیل سے جواب دیں۔ :)