ترکمن

  1. حسان خان

    نو سالہ ایرانی ترکمن بچّی ملیکا کے پہلے روزے

    نو سالہ ملیکا صوبۂ گلستان کے ضلعِ بندر ترکمن کے رُوستا بصیرآباد کی ساکن ہے جس نے امسال اپنی زندگی کے اولین روزے رکھے ہیں۔ وہ اپنے روزے کچھ یوں گذارتی ہے: (رُوستا = گاؤں) عکاس: مصطفیٰ حسن زادہ تاریخ: ۳۰ خُرداد ۱۳۹۵هش/۲۰ جون ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  2. حسان خان

    ایرانی علاقے ترکمن صحرا کی ترکمن عورتیں

    بحرِ قزوین کے کنارے واقع ایرانی صوبے 'گلستان' کے 'ترکمن صحرا' سے موسوم شمالی و مشرقی علاقے میں ترکمن قوم کے باشندے سکونت رکھتے ہیں۔ یہ لوگ ترکمنی ترکی بولتے ہیں اور مذہبِ حنفی کے پیرو ہیں۔ ترکمن صحرا روایتوں کی سرزمین ہے، ایسے مردم کی سرزمین جن کی معاشرت میں ہنوز شادمانی و سادہ زیستی دیکھنے میں...
  3. حسان خان

    ایرانی صوبے 'گلستان' کی روزمرہ زندگی کی چند تصاویر

    ایرانی صوبہ 'گلستان' ترکمنستان کی سرحد اور بحرِ قزوین کے ساتھ واقع ہے، اور یہاں ترکمن باشندوں کی بھی اچھی خاصی تعداد موجود ہے اور وہ اِس صوبے کی کُل آبادی کا تقریباً ۳۵ فیصد ہیں۔ عکاس: محمد مهیمنی تاریخ: ۸ جون ۲۰۱۶ء ماخذ 'گمیشان' کے دیہاتی خانوں میں ترکمن خانوادوں کی زندگی 'گمیشان' کے...
  4. حسان خان

    شمالی خراسان کے نجیب الاصل ترکمن اسپ

    ایرانی صوبے شمالی خراسان کا علاقہ 'راز و جرگلان' نجیب الاصل ترکمن گھوڑوں کی پرورش کا مرکز ہے۔ یہاں سالوں سے ترکمن گھوڑوں کی پرورش و تربیت کے طور طریقے نسل بہ نسل منتقل ہوتے آئے ہیں۔ عکاس: ابوطالب ندری ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر تاریخ: ۱۶ دسمبر ۲۰۱۵ء مقامی ترکمن آبادی اپنے روایتی...
Top