کچھ عرصہ قبل ایک طریق یہ شروع ہوا تھا کہ سڑکوں پر ہر کلو دو کلو میٹر کے فاصلے پر کچھ مذہبی جماعتوں نے اپنے نمائندے چندہ جمع کرنے کے لیے بٹھا دیئے تھے۔ یہ لوگ ایک چھوٹی سی میز کرسی یا کاؤنٹر جو بھی آپ اسے کہیں، لے کر بیٹھ جاتے اور ایک آڈیو ریکارڈ پر کسی مولانا صاحب کی تقریر چلا دی جاتی ۔جس میں...
ترقی کیسے کریں یہ لڑی میں اُن لوگوں کے لئے شروع کررہا ہوں جو ترقی کرنا چاہتے ہیں پر اُنھیں کوئی راستہ بتانے والا نہیں مِلتا میں اِس لڑی میں قسط وار آپ کے لئے ایسے ایسے طریقے شئیر کرونگا جِن پر عمل کرکے کوئی بھی انسان دِنوں میں کامیاب ہوسکتاہے چلیں اَب بِنا وقت کو ضائع کئے ہوئے پہلی قسط ملاحظہ...
استاذ صاحب نے وائٹ بورڈ پر ایک لائن کھینچی اورطَلَبہ سے پوچھنے لگے:آپ میں سے کون اس لائن کو چُھوئے اور مٹائے بغیر چھوٹا کرسکتا ہے؟ایک طالبِ عِلْم نے فوراً عرض کی:اس لکیر کو چھوٹا کرنے کے لئے کچھ حصّہ مٹانا پڑے گا اور آپ چُھونے اور مٹانے سے منع کررہے ہیں،یہ چھوٹی نہیں ہو سکتی۔ استاذ صاحب نے دیگر...
فریڈرک ولیمسن اپنے زمانے میں امریکا کے نمایاں ترین انسانوں میں شمار ہوتے تھے، انھیں ان کی فراست دانائی مہارت اور کامیاب زندگی کی وجہ سے نیویارک سنٹرل ریلوے کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔
اُن سے انٹرویوکے دوران دریافت کیا گیا۔
آپ کی رائے میں کاروبار میں کامیابی کا راز کیا ہے ؟
ترقی کا عمل مسلسل جاری رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایک مقصد حاصل ہوجانے کے بعد کوئی اور مقصد معین کرلیا جائے اور اس کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کردی جائے۔
ایک نوجوان الیگزنڈرنک کو اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کا بے اندازہ شوق تھا ۔ مگر مشکل یہ تھی کہ وہ یتیم تھا۔ اور ایک یتیم خانے میں پل رہا تھا...
مرد کیلئے مقصدِ زندگی متعین کرنے کا کام اس کی شریکِ زندگی بھی کرسکتی ہے۔ اس کی بالکل سیدھی سی وجہ یہ ہے کہ ایک عورت اپنے شوہر کے قریب ترین ہونے کی وجہ سے اسکی صلاحیتوں اور کمزوریوں کو تاڑ جاتی ہے ۔ اگر اس کے شوہر نے شادی ہوجانے کے بعد بھی اپنا کوئی مقصدِ زندگی متعین نہ کیا ہو تو یہ فرض اُس کی...
یہ بات 1910 کی ہے۔ نیویارک سٹی کی ایک درسگاہ کے بورڈنگ ہاوس میں دو نوجوان کمرہ شریک تھے ان میں سے ایک کا نام فرض کرو (ج) تھا اور دوسرے کا س ۔ ج ایک تصوری نوجوان تھا ۔ وہ ہر وقت ہوائی قلعے بناتا رہتا تھا۔ وہ ایک زرخیز علاقے کے ایک خوشحال خاندان سے تھا۔ اور اکاومی فنون میں تعلیم حاصل کررہا تھا ۔...
20 اور 21 اپریل کو چین کے صدر نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا جس میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری معاہدے کئے گئے اور بین الاقوامی میڈیا نے اس دورے کو خاص کوریج دی جس میں کہا گیا کہ چین پاکستان کو خطے کی تجارتی ہب بنا رہا ہے۔ اس دورے کی چند تصاویر۔
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے 8 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں...
اس مضمون میں گرچہ حکومتوں اور کمپنیوں پر بات کی گئی ہے لیکن ترقی کے متلاشی انفرادی طور بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
جدّت یا رجعت ؟
جدت پسند حکومتیں ٹیلنٹ کو اپنی جانب راغب کرتی ہیں،مؤثر انداز میں کام کرتی ہیں اور اپنے نظاموں اور خدمات کو بہتر بنانے کا عمل مسلسل جاری رکھتی ہیں۔وہ اپنے شہریوں کو اس...
اسلام آباد (صالح ظافر) امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان وزیراعظم نواز قسمت بدل سکتی ہے۔ اخبار کے مطابق مشکلات کے باوجود پاکستان کے معاشی شعبے سے اچھی خبریں آرہی ہیں، نجکاری جاری رہنے کی صورت میں پاکستان سے مزید اچھی خبریں آئیں گی۔ اخبار نےمزید لکھا ہے کہ جنوبی ایشیا...
بالآخر اردو اب فیس بُک کی باضابطہ سپورٹڈ زبانوں میں شامل کردی گئی ہے۔لہذا اب آپ فیس بُک کلی طور پر اردو میں استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔
یہ اقدام اردو کی ترقی اور اردو رسم الخط کی بقا کے لیے بے حد خوش آئند ہے۔چوں کہ یہاں کے تمام محفلین اُردو سے دلی محبت رکھتے ہیں لہذا اب کون کونسے اراکین فیس بُک کو...
بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7یا 8آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اگر بھارت آج جنگ کا...
بیان اس کا غلط آیا "ترقی ہو رہی ہے"
منسٹر خود بھی شرمایا، ترقی ہو رہی ہے
لگایا ہم نے سرمایا، ترقی ہو رہی ہے
منسٹر بن گئے تایا، ترقی ہو رہی ہے
ہوئی نایاب سی این جی، ہوا پٹرول مہنگا
حکومت کا بیان آیا، ترقی ہو رہی ہے
ہوا بحران آٹے کا، ہوئی خوراک بہتر
پلاؤ سب نے ہے کھایا، ترقی ہو رہی ہے...