،طریقہ

  1. ل

    سوجی کا حلوہ بنانے کا آسان اور سادہ طریقہ

    سوجی کا حلوہ بنانے کا آسان اور سادہ طریقہ بنیادی اجزاء: 1-سوجی ایک کپ 2- چینی ایک کپ 3-پانی 2 کپ 4-گھی یا کوکنگ آئل اتنا جس سے سوجی تر ہوجائے ضرورت سے زیادہ نہ ڈالا جائے۔ اضافی اجزاء: (یہ آپ چاہیں تو ڈالیں ورنہ اس کے بغیر بھی حلوہ بن جائے گا) اپنی پسند کے خشک میوہ جات مثلا بادام، پستہ، ناریل،...
  2. ل

    نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش

    نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش اجزاء 1- چاول حسب ضرورت مثلا ایک گلاس 2- کالی مرچیں حسب ذائقہ 3- پیاز ایک 4- چکن کیوب ایک یا حسب ذائقہ نمک 5- پانی چاولوں کی نسبت ڈیڑھ گنا مثلا اگر چاول 1 گلاس ہیں تو پانی ڈیڑھ گلاس 6- آئل یا گھی تھوڑا سا جس میں کٹا ہوا پیاز...
Top