ترقی پسندی

  1. عبدالقدیر 786

    جب ایک مقصد حاصل ہوجائے

    ترقی کا عمل مسلسل جاری رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایک مقصد حاصل ہوجانے کے بعد کوئی اور مقصد معین کرلیا جائے اور اس کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کردی جائے۔ ایک نوجوان الیگزنڈرنک کو اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کا بے اندازہ شوق تھا ۔ مگر مشکل یہ تھی کہ وہ یتیم تھا۔ اور ایک یتیم خانے میں پل رہا تھا...
  2. عبدالقدیر 786

    آپ کی زندگی کا مقصد ، کامیابی کی جانب پہلا قدم

    یہ بات 1910 کی ہے۔ نیویارک سٹی کی ایک درسگاہ کے بورڈنگ ہاوس میں دو نوجوان کمرہ شریک تھے ان میں سے ایک کا نام فرض کرو (ج) تھا اور دوسرے کا س ۔ ج ایک تصوری نوجوان تھا ۔ وہ ہر وقت ہوائی قلعے بناتا رہتا تھا۔ وہ ایک زرخیز علاقے کے ایک خوشحال خاندان سے تھا۔ اور اکاومی فنون میں تعلیم حاصل کررہا تھا ۔...
  3. نکتہ ور

    جدّت یا رجعت ؟ از قلم شیخ محمد بن راشد المکتوم

    اس مضمون میں گرچہ حکومتوں اور کمپنیوں پر بات کی گئی ہے لیکن ترقی کے متلاشی انفرادی طور بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جدّت یا رجعت ؟ جدت پسند حکومتیں ٹیلنٹ کو اپنی جانب راغب کرتی ہیں،مؤثر انداز میں کام کرتی ہیں اور اپنے نظاموں اور خدمات کو بہتر بنانے کا عمل مسلسل جاری رکھتی ہیں۔وہ اپنے شہریوں کو اس...
  4. ابن سعید

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    ٹرین کسی بد مست شرابی کی طرح لڑکھڑاتی ہوئی چل رہی تھی۔ ہمارا ڈبہ ویسے تو خیر سے سکنڈ کلاس تھا، لیکن فی الحقیقت وہ مرحوم انٹر کلاس کا ایک نہایت سن رسیدہ ڈبہ تھا جسے ریلوے والوں نے شاید ہنگامی حالات کے تحت محکمہ آثار قدیمہ سے واپس منگا لیا تھا۔ اس کی گدیاں ادھڑی ہوئی تھیں۔ فرش میں گڑھے تھے۔ چول...
Top