السلام علیکم،
میں نے نوٹ کیا ہے کہ تقریباً تمام نستعلیق ٹائپوگرافی کے پراجیکٹس میں مرزا جمیل احمد کے نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات کو جو کو بطور ریفرینس استعمال کیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں ترسیمہ جات کی یہ لسٹ اب قدرے پرانی ہو گئی ہے اور اب مختلف ویب سائٹس اور جرائد پر موجود اردو متن کا جائزہ لے کر...