تجارت اور فکر آخرت
کل رات فٹ پاتھ پر ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔
میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا۔
وائف بھی ساتھ تهیں، انہوں نے مسواک کی فرمائش کر دیں۔
میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔
کہنے لگا : مسواک تو اچهے نہیں رہے۔
پھراس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک...