آتش لکھنوی

  1. طارق شاہ

    آتش خواجہ حیدر علی آتؔش ::::: خُدا کرے نہ تمھیں میرے حال سے واقف ::::: Khwaja Haidar Ali Aatish

    غزل خواجہ حیدر علی آتشؔ خُدا کرے نہ تمھیں میرے حال سے واقف نہ ہو مزاجِ مبارک ملال سے واقف نہیں جو روز شب وماہ وسال سے واقف وہی ہے خُوب زمانےکے حال سے واقف زباں سے کِس کی مہِ چاردہ نہیں سُنتے! زمانہ ہے تِرے فضل و کمال سے واقف دُعائے خیر ، یہی ہے مری حَسِینوں کو نہ ہو کمال تمھارا زوال سے واقف...
  2. فرخ منظور

    آتش پامال کیجیے انھیں رفتارِ ناز کا ۔ خواجہ حیدر علی آتش

    پامال کیجیے انھیں رفتارِ ناز کا طاؤس وکبک رکھتے ہیں دعویٰ نیاز کا لکھتا ہوں وصف ان مژہ ہائے دراز کا لیتا قلم سے کام ہوں میں نیزہ باز کا ساقی سمائے اس میں ہزاروں خُمِ شراب کشتیِ مے کو ظرف، خدا دے جہاز کا اللہ رے صفائے بیانِ حدیثِ دوست دم بند ہے فصاحتِ اہلِ حجاز کا ہوتا ہے شعبدوں سے ترے آسماں...
Top