تشکر

  1. اظہرعباس

    اظہار تشکر نیوزی لینڈ و دیگر غیر مسلموں کیلئے

    اظہار تشکر نیوزی لینڈ و دیگر غیر مسلموں کیلئے (تحریر از ابوحسن،میاں سعید) سنن ترمذی میں یہ حدیث درج ہے کہ سیدالاولین و الاخرین ﷺ نے فرمایا مَنْ لاَّ یَشْکُرِ النَّاسَ لَا یَشْکُرِ اللّٰہَ ’’ جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔ ‘‘(صحیح سنن الترمذي) لوگوں کے شکر نہ...
  2. ایچ اے خان

    عمران اب یا کبھی نہیں

    پاکستان کی تاریخ کا نازک ترین موڑ اگیا ہے۔ عمران کے لیے یہ آخری موقع ہے اب یا کبھی نہیں۔ مگر یہ عمران کا ہی نہیں دراصل پاکستان کے عوام کا اخری موقع ہے ظلم سے نجات پانے کا کرپشن ختم کرنے کا۔ کیا پاکستانی عوام ہمیشہ کرپشن کی چکی میں پستے رہیں گے کیا ہمیشہ یہاں برادریوں اور فیملیز کی حکومت رہے گی۔...
  3. نیرنگ خیال

    بابِ رُفتگی

    سوچ میں ہوں۔ سامنے اردو محفل کھلی ہے۔ کیا لکھوں۔۔ کیسے لکھوں۔۔۔ الفاظ ختم ہوگئے ہیں۔ زیادہ تو کبھی بھی نہیں تھے۔ پر آج تو لگتا ہے کہ سارے اچھے اچھے حرو ف روٹھ گئے ہیں۔ میں تعریف کرنا چاہتا ہوں۔ پر کوئی ایسا لفظ نہیں ذہن میں جو تعریف کا حق ادا کردے۔ کوئی ایسا جملہ نہیں بن پا رہا۔ جو کما حقہ ہو نہ...
Top