یہ موضوع اس پر غور کرنے کے لیے کھولا گیا ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ اردو بول چال میں استعمال ہونے والی ممکنہ مفرد آوازیں کون سی ہیں جن سے مل کر تمام اردو الفاظ کی آوازیں بن سکیں۔
یہ ایسے ہی ہے جیسے اردو کے حروف تہجی کا سیٹ ، جن سے مل کر تمام الفاظ بنتے ہیں۔
ہوسکتا ہے مستقبل میں اس بحث کا کوئی...