ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد مختلف اخبارات میں دوبارہ انکی اشاعت سے مسلمان پھر اپنی نیم خوابیدہ کیفیات میں احتجاج، مذمتیں اور بائیکاٹ کیلئے سرگرم ہیں۔
کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی مسلمان ان بدبختوں کے ان اعمال کو قبول نہیں کرسکتا، لیکن لازم ہے کہ اس موقع پر ہم چند امور کو...