استعمال میں نہ ہونے پر آلات کو ان پلگ کریں۔ یہاں تک کہ جب وہ بند ہو جائیں، آلات اب بھی پاور حاصل کر سکتے ہیں اگر وہ پلگ ان ہوں۔ اسے "فینٹم لوڈ" کہا جاتا ہے۔ توانائی بچانے کے لیے، جب آپ آلات استعمال نہ کر رہے ہوں تو ان کا پلگ ان لگائیں۔
توانائی کی بچت کرنے والے آلات استعمال کریں۔ توانائی سے چلنے...
تعارف:-
تربیلا ڈیم دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا بہت بڑا کثیر المقاصد منصوبہ ہے۔ اس منصوبہ کے تحت ڈیم اور سپل وے کے علاوہ تین سرنگیں (سرنگ 1 تا 3) بجلی بنانے اور چوتھی اور پانچویں آبپاشی کے پانی کے اخراج کے لیے بنائی گئی تھیں۔ بعد از تکمیل فنی مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ تربیلا کی سرنگ نمبر 4 سے...
4 فروری 2013
http://www.paknewslive.com/nelum-2/
نیلم جہلم پن بجلی منصوبے پر جدید ترین ٹنل بورنگ مشین نے کام شروع کر دیا۔منصوبے کی 63 کلومیڑ طویل سرنگوں میں سے 30 کلومیٹر سرنگیں کھودی جا چکی ہیں۔ اس طرح سرنگوں پر پیش رفت 45 فیصد ہے۔ زیر زمین پاور ہاوس کی کھدائی 64 فیصد اور زیر زمین ٹرانسفارمر...
توانائی
پاکستان میں توانائی کی قلت اہم ترین معاشی مسئلہ بن چکا ہے ، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ملک کی دیگر ساختی کمزوریاں دور ہوچکی ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ توانائی کی قلت کا دائرہ اب اتنا وسیع ہو چکا ہے کہ کسی عارضی حل سے معیشت کو ترقی نہیں دی جا سکتی۔
توانائی کی قلت نے سماجی انتشار پیدا کرنے کے...
کوئلے سے بجلی کی پیداوار پر دہرا عالمی معیار...شہ رگ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ
تھرکول پر میں اس سے قبل کئی کالم تحریر کرچکا ہوں لیکن حال ہی میں پاکستان میں امریکہ کے سفیر کی شہ سرخی ’’کوئلے سے بجلی پیدا کرنا عالمی پالیسی کے منافی ہے۔‘‘ نے مجھے حیران کردیا کیونکہ یہ بیان ایسے موقع پر آیا جب...
توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی جریدہ”ٹائم“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کوئلے کے186 ارب ٹن ذخائر ایک لاکھ میگا واٹ بجلی کے مساوی ہیں اور ونڈ سے3لاکھ46ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن ٹیکنالوجی اور...
چیف ایگزیکٹیو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی طارق سدوزئی نے کہا ہے کہ دس سال سے بجلی کے سسٹم کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کو ضرورت کے مطابق بجلی مل بھی جائے تو لوڈ شیڈنگ کا مسلہ تین سال سے قبل حل نہیں ہو سکتا۔
پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹیو پیسکو طارق سدوزئی نے بتایا کہ...
پانی انسان کے لئے خدا کی طرف سے فراہم کردہ عظیم نعمت ہے، پانی کے بغیر انسان کا زندہ رہنا مشکل ہے۔ انسان جب پانی پیتا ہے تو اسے سکون محسوس ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام انسان، چرند، پرند، جانور اورپودوں کی نشوونما کے لئے پانی لازمی ہے۔ پانی جہاں زرعی اجناس کی پیداوار کے لئے ضروری ہے وہیں پانی سے بجلی کی...
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے انسٹرومینٹل لینڈنگ سسٹم کی اجازت دیدی ہے جس سے تمام موسموں میں لینڈنگ بارہ مہینے ہوسکے گی۔ یہی نہیں بلکہ اب ایک قدم آگے بڑھ کر کھٹمنڈو سے گلگت اور کاشغر سے سکردو ایئرپورٹ پر جہاز آجا سکیں گے۔ ان دو فلائٹوں سے ٹورازم کو زبردست فروغ ملے گا کیونکہ دنیا کی سب سے بڑی...
2 Oct 2010
حصولِ توانائی میں خود کفالت ممکن ہے
جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے جن عظیم سائنس دانوں نے خطے کی انتہائی جارحانہ فضا میں ہماری قومی سلامتی کو نئی جہت عطا کی ‘ انہیں ہم نے غیروں کے اشارے پر انکے عظیم مقصدسے روک دیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہوں نے بھارت کے...