تہوار

  1. فرقان احمد

    تہوارات و تقریبات!

    اس لڑی میں حال ہی میں منعقدہ تہوارات و تقریبات کا احوال بیان کیا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مستقبل قریب میں منعقد ہونے والی تقریبات کے حوالے سے محفلین کو آگاہ کیا جا سکتا ہے۔
  2. حماد

    قربانی از علی عباس جلالپوری

    رابرٹسن سمتھ کے خیال میں قربانی کی رسم قدیم مذہب کی اساس تھی۔ وہ کہتا ہے کہ قربانی وہ نذرانہ یا تحفہ تھا جو قدیم زمانے کے لوگ ان دیوتاؤں اور دیویوں کو پیش کرتے تھے جو ان کے عقیدے کے مطابق ان کے مقدر پر تسلط رکھتے تھے۔ وہ قربانی دے کر ان کی خوشنودی حاصل کیا کرتے تھے۔ لہو کو حیات اور توانائ کی...
  3. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    یہاں مرد حضرات ویلینٹائن ڈے منانے پر غور کر رہے ہیں۔ کچھ مناتے ہی نہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ یہ بڑوں کا کھیل ہے تو کچھ کا کہنا ہے کہ وہ ویلینٹائن ڈے روز مناتے ہیں۔:grin: کسی کو دلچسپی نہیں تو کسی کا ویلینٹائن نہیں۔ کسی کے لیے یہ دن سال میں کسی دن بھی منایا جا سکتا ہے تو کسی کے نظر میں یہ سب فضول...
  4. زیک

    ویلنٹائن ڈے

    کچھ ہی دنوں میں فروری 14 کو ویلنٹائن ڈے آ رہا ہے۔ کیا آپ یہ دن مناتے ہیں؟ کیا آپ نے کسی خاص شخص کے لئے تحفہ لے لیا ہے؟ یا ارادہ کر لیا ہے؟ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے کیا تحفہ سوچا ہے؟
Top