ایک کتابی مظلوم
محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی ، ممبئی
کتابوں کا شہر ۔۔۔۔۔۔۔ہاں !کتابوں کا شہر ۔۔۔۔۔۔میں اسی شہر میں بود وباش اختیار کرنے والا ایک ستم رسیدہ شہری ہوں ، میراا ٹھنا ، بیٹھنا ، چلنا ، پھرنا ، ٹہلنا ، گھومنا ، کھانا ، پینا کتابوں ہی کے ساتھ ہوتا تھا ، ہمارے یارانہ تعلقات...