توکل یا خودکشی
مسلمان مدینہ کو ہجرت کر رہے ہیں۔ حضرت ابوبکرؓ کی بھی تیاری مکمل ہے۔ لیکن رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ’’ذرا رکے رہو کیونکہ توقع ہے مجھے بھی اجازت مل جائے گی‘‘۔
حضرت ابوبکرؓ نے کہا: ’’میرے باپ آپ ﷺ پر فدا، کیا آپ کو بھی اس کی امید ہے‘‘۔
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں‘‘۔
اس کے بعد حضرت...
سرقہ مارکہ ذہنیت
ازمحمد احمد
چوری کو عربی میں سرقہ کہتے ہیں، چکاری کو کیا کہتے ہیں یہ جاننے کے لئے ہم ابھی تک مناسب لغت کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ کی طبیعت میں صبر نہیں ہے تو آپ لغت کے ملنے تک سرقہ سراقی سے گزارا چلا سکتے ہیں۔
مارکہ کا لفظ غالباً مارک یا نشان سے اخذکیا گیا ہے اور مارکہ کا مطلب...
میری عمر آٹھ برس ہو گی۔
امی نے سب بہن بھائیوں کے پیسے میرے ہاتھ میں تھما دیے۔ بڑا بھائی ہونے کے ناتے میری ذمہ داری تھی کہ میں سب کو شاپنگ کراؤں۔
جھومتے جھامتے باہر نکلے۔ تھوڑی دیر بجٹ پر بالغانہ بحث ہوئی۔ پھر سب آئسکریم کھانے پر متفق ہو گئے۔ تین کونز خریدی گئیں۔ میں نے سب سے پہلے اپنی کون چاٹ کر...