تحفہ

  1. محمد اجمل خان

    زہریلے لوگ (Toxic People)

    زہریلے لوگ (Toxic People) اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی کے خیرخواہ ہوتے ہیں اور اس کی خیرخواہی چاہتے ہیں لیکن ہماری خیرخواہی بدخواہی میں بدل جاتی ہے اور ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔ آئیے آج ہم آپ کو ایسے ہی تین مختلف مناظر دکھاتے ہیں کہ کس طرح خیرخواہی بدخواہی میں بدل جاتی ہے۔ ** پہلا منظر...
  2. محمد تابش صدیقی

    مزاحیہ قطعہ بعنوان: تحفہ

    تحفہ ٭ ٹیکس سے بچنا ہے اب، سرکار تحفہ دیجیے سیلری ہے مجھ پہ اب اک بار، تحفہ دیجیے کار لینے پر بھی اور اس کو چلانے پر بھی ٹیکس بینک والوں سے یہ کہیے، کار تحفہ دیجیے ہے اگر اولاد کے خوشحال مستقبل کی فکر اپنے بچوں کو بھی کاروبار تحفہ دیجیے ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  3. فرقان احمد

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    اردو محفل کی سالگرہ ہے۔چہل پہل کے آثار صاف معلوم پڑتے ہیں۔ رونق میلے کی فضا قائم ہوا ہی چاہتی ہے۔ اس مبارک موقع پر تحائف کا تبادلہ کرنا بھی ازبس لازم ہے۔ تاہم، یاد رہے کہ آپ اس لڑی میں کارڈ کو بطور تحفہ نہیں بھجوا سکتے۔ اس کے لیے شاید الگ سے اہتمام ہو گا۔ پھول بھیجیے، آم بھیجیے، کشمکش بھیجیے،...
  4. حسیب نذیر گِل

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  5. ع

    لیموں قدرت کا انمول تحفہ

    لیموں قدرت کا انمول تحفہ یاسمین یٰسین لیموں قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔ لیموں دیکھنے میں ننھا سا نظر آتا ہے۔ لیکن بے شمار فوائد کی وجہ سے یہ تمام پھلوں اور سبزیوں میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ لیموں وٹامن سی کا خزانہ ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامن بی، کیلشیم، فاسفورس اور پوٹاشیم بھی مختلف مقدار میں...
  6. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    یہاں مرد حضرات ویلینٹائن ڈے منانے پر غور کر رہے ہیں۔ کچھ مناتے ہی نہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ یہ بڑوں کا کھیل ہے تو کچھ کا کہنا ہے کہ وہ ویلینٹائن ڈے روز مناتے ہیں۔:grin: کسی کو دلچسپی نہیں تو کسی کا ویلینٹائن نہیں۔ کسی کے لیے یہ دن سال میں کسی دن بھی منایا جا سکتا ہے تو کسی کے نظر میں یہ سب فضول...
  7. زیک

    ویلنٹائن ڈے

    کچھ ہی دنوں میں فروری 14 کو ویلنٹائن ڈے آ رہا ہے۔ کیا آپ یہ دن مناتے ہیں؟ کیا آپ نے کسی خاص شخص کے لئے تحفہ لے لیا ہے؟ یا ارادہ کر لیا ہے؟ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے کیا تحفہ سوچا ہے؟
Top