مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان
لکی مروت(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان...
عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت
تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی حمایت اور ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
اسپیکر خیبر پختون خوا کے دو عہدوں کیخلاف تحریک التواء جمع
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی نے اسپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے دو عہدوں کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک التواء ایڈیشنل سیکرٹری...
عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں جے یو آئی (ف) کے سربراہ ثابت کریں کہ میں یہودیوں کا ایجنٹ ہوں۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین...
تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے۔
طالبان دہشت گردوں کا گروپ ٹرائیبل ایریاز سے نکل کر خیبرپختونخواہ کے بڑے شہروں میں داخل ہورہا ہے جہاں وہ تشدد کے ذریعے اپنی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔۔۔۔
مکمل خبر اردو کے انگریزی ٹرانسلیشن کے ساتھ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کیجئے۔۔۔:)
Four reasons why PTI could not change our political culture
TAHIR MEHDI
Many enthusiasts of Pakistan Tehreek-i-Insaf are disappointed that the tsunami could not happen. The more considerate analysts, however, think that tsunami or not, the party has done well. It has risen from the status of...
PTI leader to face judicial inquiry in sexual harassment case
PABBI: District and Sessions Judge Abdur Rauf Khan has ordered a judicial inquiry of a harassment case filed against Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) provincial Finance Secretary Ishfaq Paracha on Saturday for allegedly sexually...
عمران خان اپنا سیاسی مستقبل مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں، ثناء اللہ
لاہور … صوبائی وزیر بلدیات اور قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی مستقبل کو مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور میں عمران خان کے بیان کے جواب میں کہی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ...
جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریکِ انصاف نے انٹرمیڈیٹ کی ڈگری جعلی ثابت ہونے کے باوجود عائلہ ملک کو ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے 71 سے امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 2 اگست کو...
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ڈرون حملہ،2افراد ہلاک
شمالی وزیرستان…شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں جاسوس طیارے کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے موسکی میں جاسوس طیارے سے ایک گھر اور موٹرسائیکل پر 2میزائل داغے گئے۔ حملے میں 2افراد موقع پر ہی ہلاک...
کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل
کراچی: این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے، متحدہ قومی موومنٹ ، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
مذکورہ جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کو کراچی کی یہ سیٹ جیتنے...
تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے پیش کر دیا
لاہور…پاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے پیش کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ لاہور میں ہو نے والے تحریک انصاف کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت تحریک انصاف کے سر براہ...
تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان
لاہور…تحریک انصاف نے لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،احتجاجی دھرنے کے خاتمے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حامد خان نے کیا۔اس موقع پر حامد خان نے کہا کہ دھرنا24گھنٹے کے بجائے روزانہ شام 6 سے 8 بجے تک دیا جائے...