پہاڑوں پر جانیوالے ناراض بلوچ بھائیوں کے مسائل افہم و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی
کوئٹہ( آن لائن) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے نامساعد حالات میں پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہونے والے صحافیوں کو انکی قربانی پر سلام پیش کرتے...
گوادر میں جاں بحق 7 کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی میتیں آبائی علاقوں میں روانہ
کراچی … گوادر کے قریب دہشت گردوں کے راکٹوں حملوں میں جاں بحق ہونے والے 7 کوسٹ گارڈز کی کراچی میں ادا کردی گئی، میتیں تدفین کیلئے آبائی علاقوں میں بھیج دی گئیں۔ گوادر کے قریب دہشت گردوں کے راکٹوں حملوں میں جاں بحق ہونے والے 7...
بلوچ ناراض نہیں بیزار ہو گئے ہیں ، جمیل بگٹی
تعارف: نوابزادہ جمیل بگٹی 8 اکتوبر 1949ء میں نواب اکبرخان بگٹی کے ہاں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم انہوں نے کوئٹہ گرائمراسکول جبکہ گریجویشن1969ء میں پشاور سے کی۔لاہور اسٹاف کالج میں محکمہ خارجہ کی جانب سے ایک کورس ہوا جس میں پانچ افراد نے حصہ لیا تو وہ...
بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟
ایک بار پھر بلوچستان کو صدارت کے عہدے میں نظر انداز کردیا گیا جبکہ ماضی میں بلوچستان سے صدر کے عہدے پر کوئی بھی تعینات نہیں رہا۔ سیاسی وسماجی حلقوں نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ حکومت میں بھی بلوچستان کو کوئی اہم عہدہ حاصل نہیں ۔ حکمران جماعت کی...
حالات خراب کرنے کیلئے بلوچستان کے تمام علاقے قوم پرستوں کے حوالے کیے گئے، محمد خان شیرانی
کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے صو بائی امیر اسلامی نظریاتی کونسل کے چےئرمین اور رکن قومی اسمبلی مو لا نا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیاں...
بلوچستان کی جدوجہد میں رکاوٹ بننے والوں کو بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہئے، بلوچ قومی یکجہتی کونسل
کوئٹہ(این این آئی)بلوچ قومی یکجہتی کونسل کے مرکزی ترجمان کے جانب سے جاری کردہ بیان میں بی آر پی کے مرکزی رہنما شمع بگٹی کے والد بھائی اور اعجاز بلوچ کے بیمانہ ٹارچر سے شہید کرنے پر قابض ریاست اسلام...
بلوچستان میں جاری مظالم پر اقوام متحدہ کی خاموشی باعث تشویش ہے، بی آر پی کوریا
کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ری پبلکن پارٹی جنوبی کوریا کے صدر نصیر احمد بلوچ ،نائب صدر امیر محمد بلوچ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی اور چشم پوشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ دشمن قابض ریاست کی...
بلوچ خون کے آخری قطرے تک قومی آزادی کی جدوجہد رکھیں گے، بی آر پی
کوئٹہ (آن لائن) اسپین بولدک میں بگٹی مہاجرین کے کیمپ پر حملہ کو بلوچ ری پبلکن پارٹی لندن اور سوئزر لینڈ نے بلوچ نسل کشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ بلوچ نسل کشی کا نوٹس...
قربانی اور شہادتوں سے بلوچ قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس او آزاد
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1206دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد خضدار زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے...
جنوبی پختونخواکا مطالبہ کرنیوالے الگ صوبے کیلئے اسمبلی میں قرارداد لائیں، نوابزادہ جمیل بگٹی
کوئٹہ (آن لائن) نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے خضدار میں بلوچ اساتذہ پروفیسر عبدالرزاق زہری کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان دشمن قوتیں بلوچستان کو جہالت...
بلوچستان میں روزانہ بچیاں ملالہ کی طرح ظلم کا شکار ہوتی ہیں ، بلوچ یوتھ ونگ
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ یوتھ ونگ کے صدر امداد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کئی ایسی ملالہ ہیں جو ریاستی ظلم و جبر کا شکار بن رہی ہیں، ریاستی فورسز بے دردی سے بلوچ عوام پر ظلم ڈھا رہی ہیں اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں...
قیام پاکستان سے بلوچستان کیساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، جماعت اسلامی
کوئٹہ ( آن لائن ) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو معاشی آئینی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے صوبے میں قتل وغارت گری ، دشمن کی مداخلت ، سیکورٹی فورسزکی طاقت کا بے جااستعمال اور لاشوں کے مظالم ختم...
بلوچ دانشوروں کا آئے روز قتل عام سچائی کو ختم کرنیکی سازش ہے،بی این ایم
کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بلوچ دانشوروں،پروفیسروں کا آئے روز قتل عام دراصل علم ،قلم و سچائی کو قتل کرنے کی کوششیں ہیں۔کل پروفیسر عبدالرزاق بلوچ کی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں...
بلوچستان کے حالات عالمی اداروں کے فوری مداخلت کا تقاضہ کررہی ہے، بی ا یچ آر او
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1204دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء...
چھ نکات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماحول سازگار بنایا جائے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، سردار اختر مینگل
اسلام آباد(خبر رساں ادارے) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ نواب اکبر بگٹی کا قتل بلوچستان کو تباہی کی طرف لے کر گیا،66برسوں میں بلوچستان کی اہمیت کو کوئی نہیں سمجھ...
بلوچستان کے خود مختار ہونے تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بی آر پی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی فورسز آج بھی بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں...
بلوچستان کے بیشتر علاقے فورسز کے ہاتھوں یرغمال ہیں، ماما قدیر بلوچ
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1198دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر غلام نبی مری ڈاکٹر غلام...
بلوچ حالت جنگ میں ہیں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے، بلوچ مزاحمت کار
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے ضلع آواران سے تبلیغی جماعت کے اغواء کئے جانے والے 8 ارکان کو آئندہ تبلیغ کیلئے ضلع آواران کا رخ نہ کرنے کی شرط پر رہا کردیا گیا گذشتہ روز ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے...