بات یہ ہے کہ جب بھی محبت کا ذکر ہوتا ہے ہمارے دل و دماغ پر ایک عورت یا ایک مرد کا خیال پیدا ہوتا ہے، جبکہ محبت تو کسی بھی شے سے کی جا سکتی ہے چاہے وہ جاندار ہو یا بےجان.
کسی جانور سے بھی گہرا لگاؤ ہو جائے تو اس کے بچھڑ جانے پر صدمہ ہوتا ہے یہ احساس بچوں میں خوب دیکھا جا سکتا ہے، کوئی بے جان...
کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
از محمد احمد
ہم حیران ہوتے ہیں ، ہم سے مراد وہ لوگ جنہوں نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو اپنی آنکھوں کے سامنے نمو پاتے ہوئے دیکھا ہے اور جن لوگوں کے دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے ہمارے معاشرے میں اچھی خاصی جگہ بنا لی ، بلکہ یوں کہیے کہ یہ ہم میں سے بیشتر...
میرا نام ارمان صابر ہے۔ کراچی میں پیدا ہوا اور رہائش بھی اسی شہر میں ہے۔ صحافت میں ایم اے کی ڈگری لے رکھی ہے۔ پیشہ کے اعتبار سے صحافی کہلایا جاتا ہوں۔ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کرتا ہوں۔ اپنا کیئریر پی پی آئی سے شروع کیا تھا۔ پھر ڈان اخبار میں کام کیا۔ کرائم رپورٹنگ کے علاوہ ریلوے، بجلی،...
اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں
اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔
ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔
بہت اچھی اچھی...
کویت کا مینار آزادی اور فاطمہ صفا
کویت کا مینار آزادی۔ (برج التحریر یا کویت لبریشن ٹاور) 372 میٹر بلند ہے اور اس کا افتتاح 1996 میں کیا گیا۔ یہ کویت کی دوسری بلند ترین عمارت ہے۔
ریلوے لائن پر ٹھہرے ہُوئے اُسے قریباََ آدھ گھنٹہ ہوچلا تھا۔دورسے گاڑی کے سیٹی کی آواز سُنائی دی۔ بے خیالی کے عالم میں وہ اپنی زندگی کے ماضی قریب کے شب و روز کی تصویر ایک بار پھر ذہن میں لانے لگا۔ اُس نے یاد کیا کے اپنے دوسرے ہم عُمروں کی طرح وہ بھی اب سے کچھ گھنٹے پہلے تک کس قدر سکون میں تھا۔...
اس نے ایک بار اپنے سامنے کھلی ڈائری کے صفحوں پر نظر دوڑائی۔ چند بے ربط جملے، کچھ الفاظ اور بس۔ یہ کیسے ہو سکتا تھا؟ وہ جتنے لفظ مٹھی میں بھر کر بکھیرتی جاتی تھی سب کے سب سطحِ قرطاس پر مردہ مچھلیوں کی طرح تیرنے لگتے تھے۔ یوں جیسے کوئی جان ہی نہ ہو ان میں۔ یہ کیسے ممکن تھا؟ ایک ماہ میں اس کی چار...
السلام علیکم،
یوں ہی محفل گردی کرتے کرتے ایک سوال ذہن میں اٹھا تو سوچا آپ سے بھی پوچھ لوں۔
کس مصنف کی تحریر پڑھتے ہوئے آپ اسے اکثر پہچان لیتے ہیں۔
اگر ایک سے زیادہ مصنفوں کو آپ ان کی تحریروں سے ہی پہچان لیتے ہیں تو بھی لکھ ڈالیں اور اگر کوئی ایک آدھ ہیں تو بھی۔
میں بھی بتا دوں کہ میں نااہل صرف...
انسان بہت کمزور ہوتا ہے، بہت زیادہ کمزور۔ گہرائیوں، اندھیروں، طوفانوں اور تاریکیوں سے ہار جانے والا، خار دار جھاڑیاں دیکھ کر راستہ بدل لینے والا، رک جانے والا اور کبھی تیز بھاگنے کے لالچ میں منہ کے بل گر جانے والا، انسان! بہت کمزور ہوتا ہے۔
جب ہم کسی سے امید باندھتے ہیں، کسی سے توقعات وابستہ...
آپ کوئی کتاب پڑھ رہے ہوں اور کوئی پیرا گراف دل کو چھو جائے تو شیئر کرنا مت بھولیئے
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔
بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا...
فجر کی نماز کے بعد اس نے رات کا بچا ہوا کھانا ناشتے کے طور پر کھایا اور تیار ہونا شروع ہو گیا۔ پینٹ شرٹ، ٹائی، پالش کیے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں بریف کیس لیے ہوئے اپنے سوئے ہوئے بچوں کو اللہ حافظ کیا اور کام کے لے نکل گیا۔ جب وہ گلی سے گزر رہا تھا تو کچھ لوگ اور بھی کام کے لیے نکل رہے تھے سب اس...
طنزومزاح
محترمۂ مرحومہ کوتعزیتی جلسوں کی سوغات
عمیرکوٹی ندوی
گزشتہ دنوں فرزندان توحیدکے یہاںیہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی اورسنی گئی کہ محترمہ سلطنت اسلامیہ کو۳؍جولائی ۲۰۱۳ء کی شب مصرمیںشہیدکردیاگیااور اب توتربت کی آبروبھی داؤںپر ہے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے...
وسیع و عریض رقبے پر مبنی اس دُنیا میں ایک جنگل ہے۔اس جنگل کو انٹرنیٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ جنگل بھی خاصا لمبا چوڑا وجود رکھتا ہے اور اس میں بہت سارےسود مند پودوں ، درختوں اور پھولوں کے ساتھ ساتھ مختلف جڑی بوٹیا ں اور کانٹے بھی ہیں۔۔لیکن ہم اس جنگل پہ بات نہیں کریں گے بالکہ اس جنگل میں موجود...
بالآخر اشتیاق علی صاحب نے ہمت دکھادی اور ہمیں پکڑ کر موٹی زنجیروں سے باندھنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور لگتا ہے اب ہمیں یہ کام مکمل کرتے ہیں بنے گی
الحمد للہ ان کی مشاورت اور معاونت سے اردو تحریری نستعلیق فونٹ کی اشکال پر کام شروع کردیا گیا ہے
اس سلسلے کی پہلی کوشش ملاحظہ ہو