تحریری مقابلہ

  1. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    محفل تحریری مقابلے میں موضوع "طلباء قوم کا مستقبل" میں چار لوگوں نے حصہ لیا۔ جن میں خرم، طلحہ، فیصل عظیم فیصل اور شاہ110 نے مضامین لکھے۔ آپ ان کے مضامین نیچے دئیے گئے روابط پر پڑھ سکتے ہیں۔ 1- خرم ۔ طلباء قوم کا مستقبل 2۔ طلحہ ۔ طلباء قوم کا مستقبل 3۔ فیصل عظیم فیصل ۔ طلباء قوم کا...
  2. ش

    طلباء قوم کا مستقبل

    طلبا قوم کا مستقبل ہر زمانے میں صرف انُہی اقوام نے ترقی کی جنہوں نے حصول ِعلم کو اپنا اوڑھنا بچھونا رکھا انُ کی ترقی کا سبب وہ طالبِ علم ہی تھے جنہوں نے علم کے ساتھ ہنر حاصل کیا گو کہ مسلمان طالبِ علموں کی ادب سائنس و مذہب کے حوالے سے گراں قدر خدمات رہی ہیں جسِ وجہ سے امّتِ مسلمہ اکِ عرصہ...
  3. فیصل عظیم فیصل

    طلباء قوم کا مستقبل

    یہی کہتے رہے ہم بھی لکھیں گے برسرِمحفل مگر کچھ لکھ نہیں پائے ذرا سے سست جو ٹھہرے طلباء کسی بھی قوم کا مستقبل ہیں ۔ اس میں پاکستانی یا غیر پاکستانی کی تخصیص نہیں کیونکہ معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیئے جہاں دوسرے معاشرتی اسباب متعلقہ ہیں وہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ایک کسان کو تو یہ...
  4. خواجہ طلحہ

    طلباء قوم کا مستقبل

    قوم ایسے افراد پر مشتمل ہوتی ہے جن میں کچھ خاصیتں مشترک ہوں۔جیسا کہ زبان،لباس،روایات یا علاقہ وغیرہ۔ہر قوم کی یہ خوبیاں اس کو دیگر اقوام سے علیحدہ کرتی ہیں۔دوسرے لفظوں میں یہ خاصیتں قوم کا تشخص یا پیچان مقرر کرتی ہیں۔ اور طلباء قوم کے وہ افراد ہوتے ہیں جنہیں مستقبل کو سامنے رکھ کر ایسی...
  5. خرم

    طلباء قوم کا مستقبل

    طلباء قوم کا مستقبل آج کافی دنوں بعد محفل پر آنا ہوا تو صفحہ اول پر ماورا بہنا کی دھمکی آمیز پوسٹ پڑھی ۔ عنوان بھی جی کو لگا تو سوچا کہ کچھ طبع آزمائی کر ہی لی جائے۔ اس مضمون پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ ہم بات کس کے متعلق کر رہے ہیں۔ طلباء کا مطلب تو معلوم ہوا کہ...
  6. ماوراء

    تحریری مقابلہ: طلباء قوم کا مستقبل

    محفل میں اب تک تین تحریری مقابلے ہو چکے ہیں۔ اس امید سے چوتھے مقابلے کا آغاز کیا جا رہا ہے کہ ارکان اس مقابلے میں حصہ لیں گے، پچھلے مقابلے کی طرح صرف دو مضامین سامنے نہیں آئیں گے۔ اب تک جن موضوعات پر بات ہوئی وہ یہ تھے: 1- میڈیا اور اس کے منفی اثرات 2- مروجہ جہیز ایک لعنت 3- ٹیکنالوجی اور...
  7. ماوراء

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    14 فروری کو محفل کا تیسرا تحریری مقابلہ منعقد کیا گیا۔ جس کا عنوان "ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل" تھا۔ بالآخر یہ مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا، لیکن اس مقابلے میں صرف تین لوگوں نے حصہ لیا۔ جن کے درمیان مقابلہ یقیناً سخت ہو گا۔ آپ حصہ لینے والوں کے مضامین نیچے دئیے روابط پر پڑھ سکتے ہیں: 1- زیک ...
  8. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    اب تک دو تحریری مقابلے ہو چکے ہیں۔ جس میں پہلے کی بنسبت دوسرے میں کم لوگوں نے حصہ لیا تھا۔ امید ہے اس بار زیادہ لوگ حصہ لیں گے۔ مقابلہ میں حصہ لینے سے نتائج تک کی معلومات آپ اس تھریڈ پر دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارا نیا موضوع ہے: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل اس موضوع پر آپ کو کسی قسم کی کوئی قید نہیں...
  9. ماوراء

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ دسمبر میں محفل پر ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اب تک دو مقابلے ہو چکے ہیں۔ اس سلسلے کو مزید آگے چلانے کے لیے چند اہم باتیں: مقابلہ کیسے؟ - تحریری مقابلے میں حصہ لینے کے لیے آپ کو منتخب موضوع پر مضمون لکھنے کو کہا جاتا ہے۔ - آپ مضامین دی گئی تاریخ تک "مضامین...
  10. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    محفل پر 19 نومبر سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا، جس میں تمام اراکین حصہ لے سکتے ہیں۔ پہلے مقابلے کے بعد دوسرے مقابلے کا آغاز یکم جنوری سے کیا گیا۔ آپ کو موضوع “مروجہ جہیز ایک لعنت“ پر لکھنے کے لیے بیس دن دئیے گئے۔ چھ لوگوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ آپ ان کے مضامین ان روابط پر پڑھ سکتے ہیں...
  11. ع

    مروجہ جہیز - اثرات اور علاج

    دنیا کے ہر معاشرے میں کچھ اعمال ایسے ہیں جنہیں مشترکہ طور پر سماجی ، معاشرتی و اخلاقی برائی ہی شمار کیا جاتا ہے مثلاً چوری ، ڈاکہ ، دھوکہ دہی ، غبن وغیرہ۔ اور بعض افعال ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اصل میں تو جائز و روا سمجھے جاتے ہیں لیکن ان میں کمی یا زیادتی انہیں معیوب اور قابل اعتراض بنا دیتی ہے...
  12. حجاب

    جہیز ۔۔۔

    جہیز !!!!!!! اس چار حرفی لفظ نے صدیوں سے ہمارے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، امیر ہوں یا غریب ، جاہل ہوں یا پڑھے لکھے سب ہی اس فرسودہ رسم پر کسی نہ کسی طرح عمل پیرا نظر آتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے اس کے کچھ مثبت پہلو بھی ہوں لیکن مجموعی طور پر جہیز کا انتظام کرنا سب کے لیئے مشکل اور پریشانیوں کا...
  13. بلال

    جہیز غلط یا ہماری اجتماعی سوچ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام بے شمار آسانیاں پیدا کرنے والا مذہب ہے۔ اسلام نے صحیح معنوں میں عورت کی قدر بتائی۔ لیکن آج اسلام کے ماننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے غلط رسومات اور کاموں کو اپنا کر اپنی زندگی اور عورت کو عذاب سمجھ رکھا ہے۔ خاس طور پر ہمارے معاشرے میں جس دن کسی کے ہاں لڑکی پیدا...
  14. ادریس آزاد

    مذہب، ثقافت اور جہیز

    ضرورت اس امر کی ہے کہ جہیز کی "اصل" پر بات کی جاءے۔جب تک ہم اس آفت کی تہہ تک نہیں اُتریں گے، ہمارے لیے ممکن نہیں کہ ہم اس کی حقیقی قباحت کا بہ نظر غایر جایزہ لے سکیں۔ جب تک کسی مرض کی تشخیص نہ علاج ممکن نہیں۔چنانچہ ہم اس مضمون میں یہ دیکھنے کی کوشش کریں گے کہ آیا وہ کیا وجوہات ہوتی ہیں جب...
  15. سارہ خان

    مروجہ جہیز ایک لعنت ۔

    جہیز ایک لعنت ہے شادی کے موقع پر بیٹی کو رخصت کرتے وقت اس کے ساتھ تحفے کے طور پر کچھ سازو سامان دینا جہیز کہلاتا ہے ۔۔ تحفے کا لین دین آپس میں محبت، ہمدردی اور مدد کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے ہوتا ہے ۔۔ پر اگر وہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر یا مجبوری کے تحت دیا جائے تو محبت کے بجائے اختلافات اور بہت سے...
  16. خرم شہزاد خرم

    جہیز ایک لعنت ہے ؟

    جہیز یہ ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی اسباب یا سامان کے ہیں۔ اصلاحاََ اس سروسامان کو کہتے ہیں جو لڑکی شادی کے وقت اپنے ساتھ لاتی ہے۔ اب بات کرتے ہیں جہیز کی شرعی حیثیت پر کسی بھی عمل کو جائز یا نا جائز کہنے کے لیے ہمیں اللہ ، یا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا کوئی حکم...
  17. ماوراء

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    السلام علیکم، ١٩ نومبر سے محفل پر ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ جس کا موضوع تھا۔“میڈیا کے آجکل کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ “ جس میں ہمارے نو ساتھیوں نے شرکت کی۔ اور کچھ ارکان نے ڈیڈ لائن کے بعد بھی مضمون پوسٹ کیے لیکن تب...
  18. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات، محفل پر 19 تاریخ سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور 30 نومبر تک آپ کو لکھنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ہمارا پہلا موضوع تھا : میڈیا کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارے نو ساتھیوں نے اس مقابلے میں شرکت...
  19. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات۔ محفل پر ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں اراکینِ محفل کا تحریری مقابلہ ہو گا۔ آجکل نئی نسل کے کچھ جوان ہمیں عجیب سے مسائل میں گھِرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اپنی توانائیاں کسی مثبت جگہ صَرف کرنے کی بجائے جانے کن کن موضوعات کی کھوج میں لگا دی ہیں۔ ہمارے جوانوں...
Top